ETV Bharat / city

محکمہ ڈاک کی جانب سے رکشا بندهن کے پیش نظر خاص لفافہ - راکھیاں پہنچانے کے لیے خاص انتظامات کیے

کورونا وبا کے سبب رواں برس کا تہوار بھی پھیکا پڑتا جا رہا ہے، لاک ڈاؤن کے سبب لوگوں کے کہیں جانے آنے پر بھی کسی حد تک پابندی عائد ہے، رکشا بندھن تہوار کے پیش نظر محکمہ ڈاک نے بھائیوں تک راکھیاں پہنچانے کے لیے خاص انتظامات کیے ہیں۔

محکمہ ڈاک کی جانب سے رکشا بندهن کے پیش نظر خاص لفافہ

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 9:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹ میں رکشا بندهن پر بہنوں کی راکھی بھائیوں تک پہنچانے کے لیے محکمہ ڈاک نے خاص لفافہ تیار کیا ہے جو پورے طور پر واٹر پروف ہے اور لفافے پر راکھی کی تصویر بھی بنی ہوئی ہے۔

کوروناوائرس کے پیش نظر محکمہ ڈاک کی جانب سے راکھی کی اہمیت كو سمجھتے ہوئے ایک خاص لفافہ تیار کیا گیا۔ لمبی مسافت کے سبب ڈاک كو وقت پر پہنچا نے کے لیے بھی محکمہ ڈاک نے خاص انتظام کیے ہیں۔

محکمہ ڈاک کی جانب سے رکشا بندهن کے پیش نظر خاص لفافہ

مزید پڑھیں:

نئی تعلیمی پالیسی کو کابینہ کی منظوری

محکمہ ڈاک کے ذریعے بھائیوں تک راکھیاں پہنچانے کے انتظام سے بہنیں کافی خوش ہیں، انہیں امید ہے کہ اب ان کی راکھی بھائیوں تک با حفاظت پہنچے گی اور وقت پر پہنچیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.