ETV Bharat / city

میرٹھ میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ، اسپتال میں بد نظمی برقرار

اترپردیش میں ان دنوں وائرل بخار تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ سرکار کا دعوی ہے کہ اس کے لیے تیاری مکمل ہے، لیکن میرٹھ کے ضلع ہسپتال میں بد انتظامی کی وجہ سے مریضوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔ دیکھیے خاص رپورٹ

Meerut: Rising number of dengue and malaria patients, hospital disorder
ہسپتال میں زیر علاج مریض
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 7:36 AM IST

میرٹھ: اتر پردیش میں وائرل بخار کے ساتھ، ڈینگو پھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میرٹھ میں محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ لیکن سرکاری اسپتالوں میں عملے کی کمی مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے لیے مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے
میرٹھ کے ضلع اسپتال میں صبح آٹھ بجے پرچہ بنوانے کے لیے جیسے ہی کاونٹر کھلتا ہے، لوگوں کی طویل قطاریں لگ جاتی ہیں۔
Meerut: Rising number of dengue and malaria patients, hospital disorder
اپنوں کو ہسپتال لے جاتے ہوئے تیمہا دار

موسمی بخار اور ڈینگو بخار کی وجہ سے او پی ڈیز میں مریضوں اور تیمہ داروں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ ضلع اسپتال میں ہر روز تقریباً 1200 سے 1500 مریض آتے ہیں، لیکن سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کے علاوہ طبی عملے کی کمی کی وجہ سے مریضوں اور تیمارداروں کو سب سے زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بچے کو لے کر پریشان خاتون

ضلع اسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ اس وقت او پی ڈی میں مریضوں کی غیر معمولی تعداد کے باوجود اسپتال کے ڈاکٹر اور نرسنگ اسٹاف اپنی ڈیوٹی پوری مستعدی سے سرانجام دے رہے ہیں۔

ہسپتال میں قطار بند خواتین

مزید پڑھیں: کانپور: ڈینگی بخار کے سبب ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ

تلنگانہ: ڈینگی کیسزمیں اضافہ، احتیاط کا مشورہ

میرٹھ شہر کے غریبوں کے علاج کا بنیادی ذریعہ ضلع گورنمنٹ ہسپتال ہے، جہاں عملے کی کمی ہے۔ لہذا ان تمام پریشانیوں کے باوجود غریب اور ضرورت مند لوگ سرکاری اسپتالوں سے رجوع کرنے پر مجبور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.