ETV Bharat / city

میرٹھ : سیلنڈر پھٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی - House collapses

میرٹھ کے سردھنا علاقے میں سیلینڈر پھٹنے سے دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں میرٹھ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

meerut cylinder blast News
میرٹھ : سیلنڈر پھٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 5:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنا تحصیل میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد کی موت ہوگئی اور اس حادثہ میں تقریبا آدھادرجن افراد زخمی ہو ئے ہیں۔اور کئی گھر تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔

میرٹھ : سیلنڈر پھٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی

اطلاع کے مطابق اس حادثہ کے سبب ہوئے دھماکہ کی آواز دور تک سنی گئی۔اس دھماکہ میں کئی مکان تباہ وبرباد ہوگئے ہیں۔ زخمیوں كو میرٹھ شہر کے ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔

meerut cylinder blast News
میرٹھ : سیلنڈر پھٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی

میرٹھ کے سردھنا تحصیل محلہ پیر زادگان میں پیش آئے اس حادثہ میں دو دوست عاصم اور قاسم کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ بقیہ لوگ شدید زخمی یوئے ہیں۔

سرکل افسر سردھنا آر کے شاہ نے بتایاکہ' ایک مکان میں گیس رسنے کی وجہ سے آگ لگی، اور تباہی ہوئی لیکن ابھی معاملے کی تفتیش جاری ہیں، اصل واقعہ تفتیش کے بعد ہی سامنے آ سکے گا۔

مزید پڑھیں:

اس حادثہ کے بعد مقامی لوگوں کے علاوہ کثیر تعداد میں پولیس اہلکاروں نے ریسکیو کے ذریعے ملبے میں دبے افراد كو باہر نکالا ہے، فی الحال معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.