ETV Bharat / city

ہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہ - ہندو دیوی دیوتاؤں کی بے حرمتی اردو نیوز

میرٹھ میں ویب سیریز 'تانڈو' کے خلاف ہندو راشٹر سیوا سنگھ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فلم انڈسٹری پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہ
ہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 9:02 AM IST

ریاست اترپردیش کے مغربی شہر میرٹھ میں آج ویب سیریز 'تانڈو' کے خلاف ہندو راشٹر سیوا سنگھ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ساتھ ہی تانڈو سیریز میں اہم کردار ادا کر رہے سیف علی خان کے پتلے کو نذر آتش کیا۔

ہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہ

ہندو راشٹر سیوا سنگھ نے کہا کہ ہندو دیوی دیوتاؤں کی بے حرمتی کیے جانے پر فلم انڈسٹری پر پابندی لگائی جائے۔

ویب سیریز تانڈو کے ذریعے ملک کی سیاست کو دیکھائے جانے کے بعد اس کی مخالفت بھی شروع ہوگئی ہے اور ساتھ ہی اس سیریز میں ہندو دیوی دیوتاؤں کی بے حرمتی کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے میرٹھ میں ہندو راشٹر سیوا سنگھ کے اراکین نے اس فلم پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہ
ہندو راشٹر سیوا سنگھ کا احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے اس طرح کی فلمیں بنائیں جانے کے خلاف فلم انڈسٹری کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سیف علی خان کے مجسمے کو بھی نذر آتش کیا۔

ہندو راشٹر سیوا سنگھ احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فلم انڈسٹری پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا

انتا ہی نہیں بلکہ تنظیم کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ اگر اس طرح ہندو دیوی دیوتاؤں کی بے حرمتی کرنے والی انڈسٹری پر پوری طرح سے پابندی عائد کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.