ETV Bharat / city

ہندو مہاسبھا نے یوم سیاہ منایا - ہندو مہاسبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک

آج یعنی دو اکتوبر کو جہاں پوری دنیا میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش منائی جا رہی ہے اور انہیں مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کی جا رہی ہے وہی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ہندو مہاسبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے مہاتما گاندھی پر متنازع بیان دیا اور گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے مجسمے پر پھول ڈال کر پوجا کی اور سیاہ دن منایا۔

ہندو مہاسبھا
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 11:36 PM IST

میرٹھ کے شاردا روڈ پر واقع مندر میں اکھل بھارت ہندو مہاسبھا تنظیم کے قومی نائب صدر پنڈت اشوک نے کہا کہ 'گاندھی کی وجہ سے بھارت اور پاکستان بنا۔ گاندھی کی وجہ سے لاکھوں انسانوں کا قتل عام ہوا۔ ایسے میں گاندھی کی اتنی اعلی پیمانے پر یوم پیدائش منانا بی جے پی کے لئے شرمناک ہے'۔

ہندو مہاسبھا

انہوں نے کہا کہ تقسیم ہند کے وقت ہلاک ہونے والے افراد کو یاد کیا جانا چاہیے۔

سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'ان کا ہندوتوا کمزور ہوگیا ہے۔ آر ایس ایس دوہری پالیسی اختیار کر رہی ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'ہندو مہاسبھا کا ہندوتوا آر ایس ایس کے ہندوتوا سے بہت مضبوط ہے'۔

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کو عظیم ہستی بتاتے ہوئے پنڈت اشوک نے کہا کہ 'جنگ آزادی میں گاندھی نے کوئی خاص کردار ادا نہیں کیا'۔

انہوں نے بی جے پی کو نشانہ بنایا کہ اگر مہاتماگاندھی کو بی جے پی فادر آف دی نیشن مانتی ہے تو حالیہ دنوں میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فادر آف دی نیشن کہا تو وزیراعظم نے انکار کیوں نہیں کیا۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ بی جے پی گاندھی کو فادر آف نہیں مانتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اگر بی جے پی گاندھی کی پالیسیز کو اپناتی ہے تو پھر کشمیر میں پھول اور چرکھا بھیجنا چاہیے کشمیر میں فوج بھیج کر کے گوڈسے کے پالیسی کو کیوں اپنا رہی ہے'۔

Intro:آج یعنی 2اکتوبر کو جہاں پوری دنیا میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش منا یا جارہا ہے اور انہیں مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے وہی میرٹھ میں ہندو مہاسبھا کے نائب صدر پنڈت اشوک نے بابائے قوم مہاتما گاندھی پر متنازعہ بیان دیا اور گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے مجسمے پر پھول ڈال کر پوجا کیا اور سیاہ دن منایا.

Body:میرٹھ کے شاردا روڈ پر واقع مندر میں اکھل بھارت ہندو مہاسبھا تنظیم کے قومی نائب صدر پنڈت اشوک نے کہا کہ گاندھی کی وجہ سے بھارت اور پاکستان بنا گاندھی کی وجہ سے لاکھوں انسانوں کا قتل عام ہوا. ایسے میں گاندھی کی اتنی اعلی پیمانے پر پر یوم پیدائش منانا نا یہ بی جے پی کے لئے شرمناک ہے انہوں نے کہا کہ تقسیم ہند کے وقت ہلاک ہونے والے افراد کو یاد کیا جانا چاہیے.
سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کا ہندوتوا کمزور ہوگیا ہے. آر ایس ایس دوہری پالیسی اختیار کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہندو مہاسبھا کا ہندوتوا آر ایس ایس کے ہندوتوا سے بہت مضبوط ہے.

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈ سے کو عظیم ہستی بتاتے ہوئے جنگ آزاد گاندھی کے کردار کا انکار کیا.

انہوں بی جے پی کو نشانہ بنایا کہ اگر مہاتماگاندھی کو بی جے پی فادر آف دی نیشن مانتی ہے تو حالیہ دنوں میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فادر آف دی نشن کہا تو وزیراعظم نے انکار کیوں نہیں کیا اس کا صاف مطلب ہے کہ بی جے پی گاندھی کو فادر آف نہیں مانتی ہے.

انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی گاندھی کی پالیسیز کو اپناتی ہے تو پھر کشمیر میں پھول اور چرکھا بھیجنا چاہیے کشمیر میں فوج بھیج کر کے گوڈسے کے پالیسی کو کیوں اپنا رہی ہے.

Conclusion:بائٹ پنڈت اشوک (نائب صدر ہندو مہاسبھا)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.