ETV Bharat / city

میرٹھ۔: زندگی سے مایوس نوجوان نے خودکشی کرلی - ہوٹل ہارمنی

میرٹھ کے نوچندی تھانہ علاقے کے ہوٹل ہارمنی میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق خودکشی کی وجہ نوجوان کی اپنی زندگی سے مایوسی بتائی جارہی ہے۔

Frustrated with life, the young man committed suicide in the hotel
میرٹھ۔: زندگی سے مایوس نوجوان نے خودکشی کرلی
author img

By

Published : Jan 14, 2021, 10:57 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے نوچندی تھانہ علاقے میں واقو ہوٹل ہارمنی میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ میرٹھ کے ہوٹل ہارمنی میں خودکشی کرنے والا اجول دیوان ضلع ہاپور کا بتایا جا رہا ہے۔

میرٹھ۔: زندگی سے مایوس نوجوان نے خودکشی کرلی
Frustrated with life, the young man committed suicide in the hotel
میرٹھ۔: زندگی سے مایوس نوجوان نے ہوٹل میں خودکشی کرلی

اطلاع کے مطابق مذکورہ شخص ایک نجی کمپنی میں کام کرتا تھا۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق خودکشی کی وجہ نوجوان کی اپنی زندگی سے مایوسی بتائی جارہی ہے۔ اجول دیوان کی خودکشی کی اطلاع اس کے اہل خانہ کودے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:لوٹ پاٹ اور قتل کے الزام میں دو خواتین سمیت چار گرفتار

نامچین گھر انے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی خودکشی سے ہوٹل میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔موقع سے پولیس نے لاش کو قبضے میں لے لیا ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.