ETV Bharat / city

تصادم میں چار افرا زخمی - تصادم

بہرائچ کے بوندی تھانہ حلقہ کے تحت پردھانی انتخاب میں اپنی مضبوط دعویداری دکھانے کے لئے ایک گاؤں میں دو گروپ کے درمیان تصادم ہوا۔

four injured
four injured
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 6:17 PM IST

بہرائچ کے بونڈی تھانہ حلقہ کے تحت امواتیتارپور میں دو گروپ میں ہوئے تصادم میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

آئندہ دنوں پردھانی کا انتخاب ہونا ہے، جس میں اپنی پکڑ مضبوط بنانے کے لئے گزشتہ کئی دنوں سے دو گروپ میں تصادم چل رہا تھا لیکن آج اچانک معاملہ زیادہ بڑھ گیا جب ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر حملہ کر دیا۔

امواتیتاپور کے پردھان سشیل کمار شکلا پرالزام ہے کہ اس نے اپنے آدھا درجن حمایتوں کے ساتھ لاٹھی اور دیگر دھاردار ہتھیا کر ساتھ جمیل و انکے گھر والوں پر حملہ کر دیا، جس میں جمیل، یونس، ببلو، نان بابو کے علاوہ گھر کی خواتین زخمی ہو گئی ہیں۔

پولس نے موقع پر پہنچ کر چانچ شروع کر دی ہے اور زخمیوں کو اسپتال بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.