ETV Bharat / city

میرٹھ: تہواروں کے پیش نظر شہر میں فلیگ مارچ - میرٹھ میں ہولی اور شب برأت

میرٹھ میں ضلع انتظامیہ اور میرٹھ پولیس کی جانب سے ہولی اور شب برات کے تہواروں کے پیش نظرفلیگ مارچ نکالا گیا، تاکہ دونوں مذاہب کے تہوار پرسکون ماحول میں منائیں جاسکیں۔

flag march in meerut in view of the festivals
میرٹھ: تہواروں کے پیش نظر شہر میں فلیگ مارچ
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 10:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ہولی اور شب برأت کے تہواروں کے پیش نظر آج ضلع انتظامیہ اور میرٹھ پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ نکالا گیا، جس میں پولیس کے اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔

میرٹھ: تہواروں کے پیش نظر شہر میں فلیگ مارچ

موجودہ ماحول کو پیش نظر رکھتے ہوئے حفاظتی انتظامات کو لیکر این سی آر اور مغربی اترپردیش میں خاص طور پر احتیاط برتی جا رہی ہے خاص کر ہولی اور شب برأت کے تہوار کے پیش نظر میرٹھ میں پولیس نے خاص انتظامات کیے ہیں۔

میرٹھ زون کے اے ڈی جی راجیو سبر وال نے کہا کہ ایک ہی دن دونوں تہواروں میں کسی قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نا آئے اور خاص طور پر کورونا انفیکشن کی گائیڈ لائن پر عمل درآمد کرانے کے لیے غرض سے فلیگ مارچ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.