ETV Bharat / city

کسان احتجاج کا اثر سبزی منڈیوں پر

مرکز کی بی جے پی حکومت کی جانب سے بنائے گئے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس کا اثر اب سبزی منڈیوں پر بھی پڑنے لگا ہے۔

سبزیوں کی قیمت کا واجب دام نہ ملنے کے ساتھ ہی مزدوروں کو بھی اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 11:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کسانوں کا کہنا ہے کہ دہلی میں کسان احتجاج کے سبب سبزیوں کی سپلائی نہ ہونے سے سبزی کی قیمتوں میں بے انتہا کمی ہوئی ہے جبکہ عوام تھوک کے بھاؤ سبزیاں خرید رہے ہیں۔

کسان احتجاج کا اثر سبزی منڈیوں پر بھی

زرعی قوانین کے پیش نظر دہلی میں کسانوں کے احتجاجی مظاہرے اور روڈ جام سے جہاں دہلی میں دوسری اشیا کے علاوہ سبزیوں کی سپلائی پر بھی اس کا اثر دیکھا جارہا ہے وہیں مغربی اترپردیش میں پیدا ہونے والی سبزی کی سپلای رکنے سے ان کی قیمتوں میں بھی گراوٹ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام اب سبزیوں کو تھوک کے بھاؤ میں خرید رہے ہیں۔

سبزیوں کی سپلائی نہ ہونے سے سبزی قیمتوں بے انتہا کمی

واضح رہے کہ ذرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا اثر بازار کے علاوہ منڈیوں پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری

ایک طرف جہاں دہلی میں سبزی کی سپلائی متاثر ہونے سے وہاں سبزیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ وہیں مغربی اترپردیش کے دوسرے اضلاع کے ساتھ میرٹھ کی سبزی منڈیوں میں بھی کمی درج کی جارہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو سستی سبزیاں خریدنے کو مل رہی ہے۔

عوام تھوک کے بھاؤ سبزیاں خرید رہی ہے
عوام تھوک کے بھاؤ سبزیاں خرید رہی ہے

واضح رہے کہ کسانوں کو ان کی سبزیوں کی قیمت کا واجب دام نہ ملنے کے ساتھ ہی مزدوروں کو بھی اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

سبزیوں کی قیمت کا واجب دام نہ ملنے کے ساتھ ہی مزدوروں کو بھی اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے
سبزیوں کی قیمت کا واجب دام نہ ملنے کے ساتھ ہی مزدوروں کو بھی اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج سے جہاں دہلی کے عوام مہنگی سبزی خریدنے پر مجبور ہیں۔ وہیں میرٹھ میں عوام کو عرصے بعد مہنگائی کے دور میں سستی سبزی مل رہی ہے۔

ان سب کے باوجود اپنے حق کی لڑائی میں جہاں ایک طرف کسان احتجاج کر رہا ہے۔ وہیں کسان اپنی سستی سبزی بیچنے کو بھی مجبور ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.