ETV Bharat / city

شہید اعظم اسٹیڈیم میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں واقع شہید اعظم اسپورٹ اسٹیڈیم کے افسر نوین کمار پر تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں نے بدعنوانی کا الزم عائد کیا ہے۔

شہید اعظم اسٹیڈیم میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:09 AM IST

نوجوانوں کا الزام ہے کہ ان سے ناجائز فیس وصولی کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی اگر کوئی کھلاڑی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو ان کی آواز کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال بھی کیا جاتا ہے'۔

شہید اعظم اسٹیڈیم میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج

اس سلسلے میں آرمی کی تیاری کر نے والے وشنو کمار کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم افسر ان سے ناجائز وصولی کر تے ہیں، اسٹیڈیم میں کسی بھی طرح کی کوئی سہولت نہیں دی جاتی ہے۔

ایسا نہ ہو اس لیے ہم نے ڈی ایم کو میمورنڈم دیکر اپنی شکایت کی ہے'۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں قائم شہید آعظم اسپورٹس اسٹیڈیم کے آفیسر نوین کمار کی کھیل کی تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں اور طلبہ سے کھیل کے نام پر ناجائز وصولی اور زیادتیاں بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ ایک ایسا ہی معاملہ آج وقت سامنے آیا جب کچھ نوجوان اپنے کھیل آفیسر کی شکایت لیکر ڈی ایم آفس پہنچے۔ آپ کو بتادیں اس سے پہلے بھی کچھ طلبہ اور شہید آعظم اسپورٹس اسٹیڈیم کے ملازمین اس افسر کی شکایت کر چکے ہیں۔

Body:وی او۔۱
رامپور میں واقع شہید آعظم اسپورٹس اسٹیڈیم میں اس وقت بدعنوانی کا کھیل جاری ہے۔ جہاں کھیل کی تربیت دینے کے نام پر نوجوانوں سے ناجائز فیس وصولی کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی اگر کوئی کھلاڑی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے یا سوال کر لیتا ہے تو اس کو دیگر لوگوں کے ذریعہ پٹوایا بھی جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ پیش آیا ریسلنگ کی تربیت لے رہے پراوین کمار کے ساتھ۔
بائٹ: پراوین، ریسلنگ کی تربیت لینے والا
وی او۔۲
وہیں اس پورے معاملے پر آرمی کی تیاری کر رہے وشنو کمار کا کہنا ہے کہ شہید آعظم اسٹیڈیم کے افسر نوین کمار بچوں اور دیگر کھلاڑیوں سے ناجائز وصولی کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم میں کسی بھی طرح کی کوئی سہولیات بھی نہیں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو پھر آئندہ ہمارے ضلع کے نوجوانوں کے لئے اپنی صلاحیتوں کو نکھانا مشکل ہو جائے گا۔ اسی لئے آج ہم نے ڈی ایم کو میمورنڈم دیکر اپنی شکایت درج کرائی ہے۔
بائٹ: وشنو کمار، آرمی تربیت حاصل کرنے والا

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.