ETV Bharat / city

کورونا وائرس بنا عمرہ زائرین کی پریشانی - عمرہ پر جانے والے زائر ين

سعودی حکومت کے فیصلے کے بعد دو روز قبل میرٹھ سے عمرہ سفر پر گئے ایک قافلے میں شامل زائرین کے اہل خانہ بھی پریشان ہوئے اور اب آئندہ تاریخوں میں جانے والے قافلے کے منتظمین اور زائرین بھی پریشان ہیں۔

Corona virus worries Umrah visitors
کورونا وائرس بنا عمرہ زائرین کی پریشانی
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 5:29 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:34 PM IST

چین میں پھیلا كورونا وائرس اب عالمی سطح پر بھی لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بنتا جا رہا ہے۔ اس کے خطرہ كو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت نے عمرہ زائرين پر پابندی لگائی ہے۔

کورونا وائرس بنا عمرہ زائرین کی پریشانی

کورونا وائرس کا خطرہ محض چین تک محدود نہیں بلکہ یہ عالمی سطح پر بھی اس وائرس کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ كورونا وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے مغربی ایشیائی ممالک سے سفر کرنے والوں پر نگرانی رکھی جا رہی ہے۔

وائرس کے اس خطرے سے بچنے کے لیے سعودی عرب نے اب خاص طور پر مغربی ایشیائی ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی عرب میں داخل ہونے پر لگی اس پابندی سے ہندوستان کے عمرہ زائرین پر بھی اثر پڑا ہے۔

سعودی حکومت کے اس فیصلے کے بعد دو روز قبل میرٹھ سے عمرہ سفر پر گئے ایک قافلے میں شامل زائرین کے اہل خانہ بھی پریشان ہوئے اور اب آئندہ تاریخوں میں جانے والے قافلے کے منتظمین اور زائرین بھی پریشان ہیں۔

عمرہ پر جانے والے زائر ين کے اہل خانہ کا ماننا ہے کہ سعودی حکومت کو اگر اس طرح کے اقدامات اٹھانے تھے تو اس کی جانکاری ويزا سے قبل دی جانی چاہیے تھی۔

ان کا مزيد کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں اس وائرس سے ابھی تک کوی بھی افراد متاثر نہیں ہوا ہے۔ تو پھر عمرہ زائرين پر پابندی کیوں؟

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.