ETV Bharat / city

کورونا سے تحفظ کیلئے پولیس جوانوں میں 'فیس شیلڈ' کی تقسیم

کورونا وائرس کے پیش نظر میرٹھ میں مامور پولیس اہلکاروں میں بھی کافی خوف دیکھنے کو مل رہا ہے، کچھ روز قبل میرٹھ پولیس جوانوں میں كورونا انفیکشن کی تصدیق کے بعد انہیں 'فيس شیلڈ' تقسیم کیا گیا۔

پولیس جوانوں میں 'فیس شیلڈ' تقسیم
پولیس جوانوں میں 'فیس شیلڈ' تقسیم
author img

By

Published : May 16, 2020, 12:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میر ٹھ میں كورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پولیس اہلکاروں نے بھی مزید احتیاطی اقدامات برتنے شرو ع کر دیے ہیں۔

پولیس جوانوں میں 'فیس شیلڈ' تقسیم

میر ٹھ اے ڈی جی زون کے مطابق پولیس جوانوں کو انفیکشن سے بچانے کیلئے یہ فیس شیلڈ مدد گار ثابت ہو گا۔

کچھ روز قبل میرٹھ پولیس جوانوں میں بھی كورونا انفیکشن کی تصدیق کے بعد میرٹھ پولیس نے اپنے جوانوں كو 'فيس شیلڈ' تقسیم کیا ہے تاکہ كورونا انفیکشن کے خطرے سے بچا جا سکے۔

واضح رہے کہ ہاٹ سپاٹ والی جگہوں پر ڈیوٹی کے دوران کچھ پولس کے جوانوں میں كورونا انفیکشن کی تصدیق ہونے سے محکمہ پولیس اہلکاروں میں بے چینی كو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.