ETV Bharat / city

میرٹھ: کورونا ویکسینیشن اور لوگوں میں پھیلی بدگمانیاں - کورونا سے بچاؤ کے لیے ٹیکہ کاری

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے لیکن جب سے میرٹھ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ٹیکہ کاری شروع ہوئی ہے اس وقت سے لوگوں میں اعتماد کو لیکر چہ می گوئیاں ہیں۔

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 11:32 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں 16 جنوری سے کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے تاہم پہلے مرحلے میں ہیلتھ سے متعلق افراد کوہی یہ ویکسین دی جارہی ہے۔

کورونا ویکسینیشن اور لوگوں کی قیاس آرائیاں

اس ویکسین کے پیش نظر عوام میں ویکسین کے رزلٹ کو لیکر ابھی ڈر اور خوف کا ماحول بنا ہوا ہے اور اب دوسرے مرحلے میں یہ ویکسین وزیراعظم کے علاوہ سبھی وزیراء اعلی کو بھی لگائے جانے کے اعلان کے بعد مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے تاثرات بھی سامنے آرہے ہیں ۔

عوام ویکسین کی کامیابی کو لیکر ابھی بھی کشمکش کا شکار

واضح رہے کہ عوام کورونا ویکسین پر ابھی پوری طرح یقین نہیں کر پا رہی ہے کیونکہ جس طرح سے اس کے نتیجے سامنے آرہے ہیں اس سے عوام میں اس ویکسین کے سو فیصد کامیاب ہو نے پر شک ظاہر کیا جا ریا ہے۔

بڑے پیمانے پر کورونا کا ٹیکہ لگائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے

ان کا کہنا ہے کہ اگر حکمران اس ویکسین کو لگوانے میں پہلے فیصلہ لیتے تو شاید بہتر ہوتا لیکن تاخیر سے ہی سہی حکمران کے ویکسین لگوانے کے اعلان سے عوام میں ویکسین کو لیکر ضرور اعتماد قائم ہوسکتا ہے۔

میرٹھ میں 16 جنوری سے کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع ہوگیا

وہیں ایسے میں ہندو مہا سبھا کے سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ کورونا بیماری خدا کی طرف سے عوام کے لیے سزا کی شکل میں سامنے آئی ہے اگر ویکسین نہ لگا کر خدا کی عبادت کر اس سے معافی مانگی جائے تو سب بہتر ہوسکتا ہے۔

میرٹھ میں کورونا سے بچاؤ کے لیے ٹیکہ کاری شروع

ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کو لیکر ایک طرف حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر کورونا کا ٹیکہ لگائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے وہیں دوسری جانب عوام ویکسین کی کامیابی کو لیکر ابھی بھی کشمکش کا شکار ہے۔

لوگوں میں اعتماد کو لیکر چہ می گوئیاں ہیں

اب دیکھنا یہ ہوگا کہ حکومت کی جانب سے حکمران کو بھی کورونا ویکسین دیے جانے کے اعلان سے عوام میں ویکسین کو لیکر اعتماد قائم ہوتا ہے یا نہیں۔

ویکسین کے رزلٹ کو لیکر ابھی ڈر اور خوف کا ماحول

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.