ETV Bharat / city

Convocation in CCS University: چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں جلسہ تقسیم اسناد - چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں آج 33 ویں تقسیم اسناد

میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی Chaudhry Charan Singh University میں آج 33 ویں جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی کے کانووکیشن پروگرام میں یونیورسٹی کے چانسلر اور یو پی کی گورنر آنندی بین پٹیل نے شرکت کی اور مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ٹاپر طلبا اور طالبات کو اسناد اور تمغوں سے نوازا گیا۔

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں یوم اسناد تقسیم کے موقع پر یوپی گورنر نے طلبا وطالبات کو اسناد اور تمغوں سے نوازا

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 5:54 PM IST

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی مڈل حاصل کرنے والوں میں لڑکیوں نے لڑکوں پر بازی ماری۔ جلسہ تقسیم اسناد میں گولڈ مڈل حاصل کرنے والے طلبا کے مقابلے طالبات کی تعداد کافی زیادہ رہی۔

اس موقع پر گوورنر آنندی بین پٹیل نے تعلیم کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے سماج اور ملک کے لئے اسکی ضرورت اور اہمیت بیان کی اور گولڈ مڈل حاصل کرنے والی طالبات نے اپنی اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے والدین اور اساتذہ کا شکریہ ادا کیا۔

Chaudhry Charan Singh University:چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں یوم اسناد تقسیم کے موقع پرطلبا وطالبات کواسناداورتمغوں سے نوازا

موجودہ حالات میں مشکلات اور گمراہی کا شکار نہ ہوتے ہوئے تعلیم کا اپنے حق میں استعمال کے ساتھ ملک اور سماج کی ترقی کے لئے نئی نسل کو پیغام بھی دیا۔

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں یوم اسناد تقسیم کے موقع پر یوپی گورنر نے طلبا وطالبات کو اسناد اور تمغوں سے نوازا
چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں یوم اسناد تقسیم کے موقع پر یوپی گورنر نے طلبا وطالبات کو اسناد اور تمغوں سے نوازا

پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما نے شرکت کی اور کہا کہ رسرچ کے شعبہ کو اور زیادہ وسیع کرنے کی کوشش جاری ہے تاکہ طلباء زیادہ سے زیادہ ریسرچ کرکے سائنس اور تعلیم کے شعبے میں نام روشن کر سکے اس کے علاوہ انہوں نے حکومت کی جانب سے کیے جارہے ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے کہا کہ اتر پردیش اب ترقی کی راہیں طے کر رہا ہے اور آنے والے وقت میں مغربی اتر پردیش کے ساتھ میرٹھ کو دہلی سے جوڑنے کے لیے ملک کی پہلی ریپیڈ ٹرین کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

میرٹھ یونیورسٹی کے 33 وی تقسیم اسناد تقریب میں ٹاپر طلبا اور طالبات کو تمغوں اور اسناد سے نوازا گیا۔ وہیں اس مرتبہ بھی لڑکوں سے بازی مار لے گئی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ وہ آج جس مقام پر پہنچی اس کےلیے وہ اپنی جیسی دوسری لڑکیوں کو بھی آگے لانے کی کوشش کریں گی تاکہ وہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں پیچھے نہ رہ سکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.