ETV Bharat / city

پیاز کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کانگریس کارکنان کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 7, 2019, 10:43 PM IST

ایک طرف جہاں معاشی سست روی سے ملک کے کاروباری پریشان ہیں تو دوسری جانب اشیاء اشیاء خوردنش کی بڑھتی قیمت سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کچہری کے سامنے کانگریس کارکنان نے پیاز کے قیمت پر احتجاج کرتے ہوئے پیاز فروخت کیے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کی کارکن رنکی شرمان نے کہاکہ' پیاز کی قیمت کا اثر خواتین پر بھی پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے پیاز عوام کے دسترس سے باہر ہے۔ اس لیے پورا ملک پیاز کی قیمت کو لے کر تشویش کا اظہار کر رہا ہے'۔

کانگریس پارٹی کے رضاکاروں نے کچہری کے سامنے نہ صرف پیاز کی قیمت کو لے کر احتجاج کیا بلکہ پیاز سے بنے ہوئے ہار گلے میں ڈال قیمت کو کم کرنےکے کا مطالبہ بھی کیا۔

کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر زاہد انصاری نے ای ٹی وی کو بتایا کہ 'پیاز کی قیمت میں جس قدر اضافہ کیا گیا ہے اس کے ذمہ دار مرکزی و ریاستی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے صرف غریب اور عوام کومشکلات کا سامنا ہے '۔

کانگریسی رہنما اونیش کاجلہ نے کہا 'ہم نہ صرف پیازکی قیمت کو لے کر مظاہرہ کررہے ہیں بلکہ روزمرہ استعمال ہونے والی سبھی اشیاء میں مہنگائی کو لے کر کانگریسی پارٹی کے کارکنان سڑک پر اترے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کی وہ پیاز کی قیمت میں کمی کرے'۔

Intro: ایک طرف جہاں معاشی سست روی سے ملک کے کاروباری پریشان ہیں کوئی دوسری طرف دیا اس کی بڑھتی قیمت سے عوام پریشان ہے.

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے کچہری کے سامنے کانگریس کارکنان نے پیاز کے قیمت پر احتجاج و مظاہرہ کیا.

Body:کانگریس پارٹی کے خاتون ورکر رنکی شرما نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کرتے ہوئے بتایا یا کہ پیاز کی قیمت کا اثر خواتین پر پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے عوام غریب پیاز کی لذت سے محروم ہے بلکہ پورا ملک پیاز کی قیمت کو لے کر تشویش کا اظہار کر رہا ہے.
کانگریس پارٹی کے ورکرز نے کچہری کے سامنے نہ صرف پیاز کی قیمت کو لے کر احتجاج کیا بلکہ پیاز سے بنے ہوئے ہار گلے میں ڈال کر کر قیمت کو کم کرنےکے کا مطالبہ کیا. اور بیس روپے کلو پیاز فروخت کرنے کا مطالبہ کیا. کانگریس پارٹی کے کے ضلعی صدر زاہد انصاری نے ای ٹی وی کو بتایا کہ کہ پیاز کی قیمت میں جس قدر اضافہ کیا گیا ہے ہے اس کے ذمہ دار مرکزی و ریاستی حکومت ہے پیاز کی قیمت میں اضافہ ہونے کو لے کر کہا کہ اس سے صرف غریب اور عوام کومشکلات کا سامنا ہے.

کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر اونیش کاجلہ نے کہا ورکرز نہ صرف پیازکی قیمت کو لے کر مظاہرہ کررہے ہیں بلکہ روزمرہ استعمال ہونے والی سبھی اشیاء میں مہنگائی کو لے کر کانگریسی پارٹی کے کارکنان سڑک پر اترے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کی وہ پیاز کی قیمت میں کمی کرے.

Conclusion:بائٹ : زاہد انصاری (کانگریس پارٹی کے شہری صدر)

اونیش کاجلہ (کانگریس پارٹی کے ضلعی صدر)

خاتون رنکی شرما کانگریس ورکر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.