ETV Bharat / city

میرٹھ: چینی صدرکا پتلہ نذرآتش - قینچی کاروباریوں کی مشکل

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کےقینچیان محلہ میں قینچی کاروباری اور مقامی لوگوں نے چینی صدر شی جین پینگ کے پتلے كو نذرآتش کرکے احتجاج کیا اور چین سے سبھی طرح کے رشتے ختم کرنے کی بھی اپیل کی ۔

Chinese President's effigy set on fire in Meerut
میرٹھ میں چینی صدر کے پتلے كو کیا نظر آتش
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 2:24 PM IST

چینی فوج کے ذریعے جس طرح سے سرحد پر ہماری فوجیوں كو شہید کیا گیا اس كو دیکھتے بھارتی عوام میں ناراضگی بڑھتی جا رہی ہے اور اسی کے تحت میرٹھ میں بھی سماجی تنظیم کے لوگوں اور قینچی کاروبار سے جڑے كاروباریوں نے میرٹھ میں چینی قینچی کے علاوہ اور تمام اشیوں کی خریداری نہ کرنے بھی اپیل کی ۔

ویڈیو

ملک میں جس طرح سے چینی سامان کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ اس كو دیکھتے ہوئے یہی کہ سکتے ہیں کہ آنے والے دنون میں چین کے ذریعے کی گئی ناپاک حرکت کا اس كو بڑا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے ۔

Mannequin of chinese president
چینی صدر کا پتلا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.