ETV Bharat / city

ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ - kuldeep singh sengar

کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر مکیش یادو کی قیادت میں آج اناؤ میں ریپ متاثرہ اور اس کے خاندان کو انصاف دلانے کے لیے کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا۔

ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 4:01 AM IST

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے یوتھ کانگرس ضلع گوتم بدھ نگر صدر پرشوتم ناگر، کسان کانگرس گوتم بدھ نگر ضلع صدر گوتم اوانا، شہر کانگریس کمیٹی نوئڈا خاتون صدر پشپا كانڈپال، ضلع کانگریس کمیٹی گوتم بدھ نگر وومنس کانگریس ضلع صدر سنیتا شاردا، شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا اقلیتی شعبہ کے چیئرمین محمد گڈو خان ​​اس کینڈل مارچ میں شامل ہوئے۔

ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ
ریپ متاثرہ کے لیے کینڈل مارچ

ساتھ ہی شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا نائب صدر اور ترجمان پون شرما ،شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا سیکرٹری وکرم شیٹی ،بلاک کانگریس کمیٹی نوئیڈا صدر شہاب الدین ،مغربی اتر پردیش یوتھ کانگریس کے صوبہ سکریٹری للت اوانا، شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے سکریٹری ایڈوکیٹ ایس ایس سسودیا، دھرم ویر ستوير، پرمودد، ملاجي شکیل سردار جی،ارباز،فرقان ،قمرالدین ، تمام کانگریس کے ساتھیوں نے موم بتی مارچ(کینڈل مارچ) نکال کر متاثرہ کو انصاف کا مطالبہ کیا ۔

Intro:Candle MarchBody:ریپ متاثر ہ کے لئے نوئڈا میں کینڈ ل مارچ
نوئڈا :
آج شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا واقع سیکٹر 53 کے دفتر پرشہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا صدر مکیش یادو کی قیادت میں آج اناؤ میں ریپ متاثرہ اور اس کے خاندان کو انصاف دلانے کے لئے کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر کانگریس پارٹی کے یوتھ کانگرس گوتم بدھ نگر ضلع صدر پرشوتم ناگر، کسان کانگرس گوتم بدھ نگر ضلع صدر گوتم اوانا شہر کانگریس کمیٹی نوئڈا خاتون صدر پشپا كانڈپال، ضلع کانگریس کمیٹی گوتم بدھ نگر وومنس کانگریس ضلع صدر سنیتا شاردا شہرکانگریس کمیٹی نوئیڈا اقلیتی شعبہ کے چیئرمین محمد گڈو خان ​​،شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا نائب صدر اور ترجمان پون شرما ،شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا سیکرٹری وکرم شیٹی ،بلاک کانگریس کمیٹی نوئیڈا صدر شہاب الدین ،مغربی اتر پردیش یوتھ کانگریس کے صوبہ سیکرٹری للت اوانا شہر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے سیکرٹری ایڈوکیٹ ایس ایس سسودیا، دھرم ویر ستوير، پرمود د، ملاجي شکیل سردار جی،ارباز،فرقان ،قمرالدین ، تمام کانگریس کے ساتھیوں نے موم بتی مارچ(کینڈل مارچ) نکال کر متاثرہ کو انصاف کا مطالبہ کیا ۔Conclusion:Candle March
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.