ETV Bharat / city

بجنور: ماسک اور سینیٹائز تقسیم - گھر گھر جاکر مفت میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں سابق چیئیرمین نے گھر گھر جاکر مفت میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کیے۔

bijnor former chairman distributed mask and sanitizer
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 11:19 PM IST

بجنور کے تھانہ نجیب آباد کے ساہن پور نگر پنچایت کے سابق چیئرمین، خورشید منصوری نے گھر گھر جاکر ماسک و سینیٹائز مفت میں تقسیم کیے تاکہ کسی حد تک کورونا وائرس سے بچا جاسکے۔'

ویڈیو

اس موقعے پر انہوں نے عوام کو کورونا وائرس کے تعلق سے معلومات بھی فراہم کی اور احتیاطی اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ سابق چیئرمین خورشید منصوری کی پہل سے علاقے کے لوگ کافی خوش نظر آئے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.