ETV Bharat / city

ڈرامے کے ذریعہ سماج میں بیداری

اسماعیل ڈگری کالج میں مختلف کالجز و یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے سماج میں بیداری کے تئیں متعدد اہم موضوعات پر ڈرامہ پیش کیا گیا

Awareness in society through drama in meerut
ڈرامے کے ذریعہ سماج میں بیداری
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 10:04 PM IST

میرٹھ کے اسماعیل ڈگری کالج میں مختلف کالجز و یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات نے سماج کے مختلف اہم موضوعات پر ڈرامہ پیش کرکے معاشرے کو مثبت پیغام دیا ہے۔

ڈرامے کے ذریعہ سماج میں بیداری
ڈرامے کے موضوعات نو سنگل یوز پلاسٹک، گرلس ایجوکیشن، بچہ مزدور کے ساتھ اردو ادب میں تکرار پر ڈرامہ پیش کیا گیا۔ایک طرف جہاں سماج میں ڈراموں کے ذریعے مثبت پیغام دینے کی کوشش کی گئی تو وہیں طلبا و طالبات نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔اردو ادب میں میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے طلبہ و طالبات نے تکرار کے موضوع سے ڈرامہ پیش کیا جس سے ناظرین کو نہ صرف اردو زبان کی اہمیت سے واقفیت ہوئی بلکہ شعبہ کو دوسری پوزیشن بھی حاصل ہوئی۔

Intro:میرے کے اسماعیل ڈگری کالج میں میں مختلف کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے سماج کے مختلف چلتے ہوئے موضوعات پر ڈرامہ پیش کر معاشرے کو مثبت پیغام دیا ہے.

Body:ڈرامے کے موضوعات نو سنگل یوز پلاسٹک، گرلس ایجوکیشن، بچہ مزدور کے ساتھ اردو ادب میں تکرار پر ڈرامہ پیش کیا گیا.

ایک طرف جہاں سماج میں ڈراموں کے ذریعے مثبت پیغام دینے کی کوشش کی گئی تو وہیں طلباوطالبات نے کھل کر اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا.

اردو ادب میں میرٹھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے طلباء و طالبات نے تکرار کے موضوع سے ڈرامہ پیش کیا جسے ناظرین کو نہ صرف اردو زبان کی اہمیت سے واقفیت ہوئی بلکہ شعبہ کو دوسرے پوزیشن کا انعام بھی حاصل ہوا.

اس موقع پر ڈرامہ کے فنکاروں نے ای ٹی وی بھارت سے اپنی رائے کا اظہار کیا

Conclusion:پہلی بائٹ : شاداب ڈرامہ فنکار.

زیبہ
ڈرامہ فنکار.
رینو ورما ڈرامہ فنکار.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.