ETV Bharat / city

زراعت بل کی مخالفت میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج - حکومت کسان کے خالاف

میرٹھ میں زراعت بل کے خلاف آج بھارتی کسان سنگٹھن اور عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے کمشنری پارک میں جمع ہوکر حکومت ہند سے اس بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

Aam Aadmi Party protests against Agriculture Bill
زراعت بل کی مخالفت میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 10:04 PM IST

مغربی اتر پردیش میں زراعت بل 2020 کے کی مخالفت میں احتجاج رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اسی کے تحت آج میرٹھ کے کمشنری پارک میں بھارتی کسان سنگٹھن اور عام آدمی پارٹی کے لوگوں نے اس بل کو فوری طور پر واپس لینے کا حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو

ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہند اس کے ذریعہ کسانوں کو برباد کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک حکومت یہ بل واپس نہیں لیتی ہے تب تک ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

Indian Farmers Association
بھارتی کسان سنگٹھن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.