ETV Bharat / city

میرٹھ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار - میرٹھ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کینٹ علاقے سے فوج کے ایک دستے نے ایک مشتبہ افراد کو گرفتار کر پولیس کے حوالے کیا ہے اور پولیس لال کرتی تھانہ میں پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

میرٹھ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 11:57 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:18 PM IST

میرٹھ میں فوج نے ایک مشتبہ شخص اس وقت گرفتار کیا جب وہ بلا وجہ آرمی علاقے میں گھوم رہا تھا۔ آرمی کے نوجوانوں کو جب اس پر شک ہوا اسے فوراً گرفتار کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔

میرٹھ میں ایک مشتبہ شخص گرفتار

پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار شدہ شخص کے موبائل سے پاکستان کے کئی نمبر ملے ہیں۔ فی الحال پولیس کی مختلف تفتیشی ایجنسیاں پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔

آرمی کے جوانوں کا دعوی ہے کہ آرمی اسکول کے سامنے مشتبہ حالت میں گرفتاری کی گئی ہے، تاہم کچھ واضح نہ ہو سکا ہے کہ گرفتار شخص کس منشا سے آرمی علاقے میں تھا۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کینٹ علاقے سے فوج کے ایک دستے نے ایک مشتبہ افراد کو گرفتار کر پولیس کے حوالے کیا ہے اور پولیس لال کرتی تھانہ میں پوچھ گچھ کر رہی ہےBody:پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتار شدہ شخص کے موبائل سے پاکستان کے کئی نمبر ملے ہیں ۔فی الحلال پولیس کی مختلف تفتیشی ایجنسیاں پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔ آرمی کے لوگوں کا دعوی ہے کہ کہ آرمی اسکول کے سامنے مشتبہ حالت میں گرفتاری کی گئی ہے
تاہم کچھ واضح نہ ہو سکا ہے کہ گرفتار شخص کس منشا سے آرمی میں علاقے میں تھاConclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.