ETV Bharat / city

'بغیر ہیلمٹ والے کو پٹرول نہ دیا جائے'

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ٹرانسپورٹ وزیر ستنتر دیو سنگھ نے روڈ سیفٹی پر ہیلمٹ کو لازم قرار دیتے ہوئے بڑھتے سڑک حادثے پر تشویش کا اظہار کیا۔

'بغیر ہلمٹ والے کو پٹرول پمپ پر تیل نہ دیا جائے'
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 7:44 PM IST

میرٹھ کے دیوناگری انٹر کالج میں روڈ سیفٹی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں روڈ و ٹرانسپورٹ وزیر ستنتر دیو سنگھ نے شرکت کی اور طلبا و طالبات نے روڈ سیفٹی بیداری کے لیے پلے کارڈ بھی لیے رہے اور ٹرافیک قوانین پر عمل کرنے کا حلف بھی لیا۔

'بغیر ہلمٹ والے کو پٹرول پمپ پر تیل نہ دیا جائے'

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بڑھتے سڑک حادثے پر فکرمند ہیں یہی وجہ ہے کی پورے ریاست میں روڈ سیفٹی ٹی وی مہم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت محکمہ صحت پولیس انتظامیہ اور ٹریفک پولیس اور محکمہ صحت تعلیم ایم ساتھ میں مل جل کر کام کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بغیر ہیلمٹ لگائے اگر کوئی پیٹرول ٹنکی پر تیل لینے جاتا ہے تو اسے تیل نہیں دیا جائے گا اور مزید سید جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

سڑک حادثے کی دوسری بڑی وجہ شہر میں غیر قانونی طریقے سے چل رہے سٹی بس ہیں جو مسافروں کو لینے کے لیے کہیں بھی روک دیتے ہیں جس کے سبب سڑک حاثے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر بھی کارروائی کی جائے گی حالانکہ اترپردیش حکومت نے اس پر کئی بار کارروائی کرنے کی بات کی ہے تاہم حالات ابھی ویسے ہیں۔

انہوں نے کہا بغیر ٹرینگ کے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہیں کیے جاتے ہیں لیکن میرٹھ کے آر ٹی او آفس پر ٹریننگ کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بھی اعلان کیا ہے سڑک حادثے میں جو بھی شخص زخمی ہوتا ہے تو اس کو علاقائی لوگ یا ضلعی انتظامیہ کے لوگ فورا ہسپتال میں داخل کریں۔ زخمی شخص کے اہل خانہ کے آنے تک ہسپتال مفت علاج کرے گا اور اس سے کوئی بھی پوچھ گچھ نہیں کیا جائے گی۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں میں ٹرانسپورٹ وزیر ستنتر دیو سنگھ نے روڈ سیفٹی پر ہلمٹ کو لازم قرار دیتے ہوئے بڑھتے سڑک حادثے پر تشویش کا اظہار کیا

Body:میرٹھ کے دیوناگری انٹر کالج میں روڈ سیفٹی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں روڈ و ٹرانسپورٹ وزیر ستنتر دیو سنگھ نے شرکت کی اور طلباوطالبات نے روڈ سیفٹی بیداری کے لیے پلے کارڈ بھی لیے رہے اور ٹرافیک قوانین پر عمل کرنے کا حلف بھی لیا.

انہوں نے ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں کہاں ہاں کی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پڑھتے سڑک حادثے پر پر فکر مند ہیں ہیں یہی وجہ ہے کیا پورے ریاست میں میں روڈ سیفٹی ٹی وی مہم کا آغاز کیا گیا ہے ہے جس کے تحت صحت محکمہ صحت صحت پولیس انتظامیہ اور ٹریفک پولیس پولیس اور محکمہ صحت تعلیم ایم ساتھ میں مل جل کر کر کام کریں گے گے انہوں نے یہ بھی کہا کہ بغیر ہیلمٹ لگائیں اگر کوئی پیٹرول ٹنکی پر تیل لینے جاتا ہے ہے تو اسے سے تیل نہیں دیا جائے گا گا اور مزید سید جرمانہ ادا کرنا پڑے گا
سڑک حادثے کی دوسری بڑی وجہ شہر میں غیر قانونی طریقے سے چل رہے سٹی بس ہیں جو مسافروں کو لینے کے لیے کہیں بھی روک دیتے ہیں جس کے سبب سڑک حاثے ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر بھی کارروائی کی جائے گی حالانکہ اترپردیش حکومت نے اس پر کئی بار کارروائی کرنے کی بات کی ہے تاہم حالات ابھی ویسے ہیں.
انہوں نے کہا بغیر ٹرینگ کے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہیں کیے جاتے ہیں لیکن میرٹھ کے آر ٹی او آفس پر ٹریننگ کا کوئی بندوبست نہیں ہے.

انہوں یہ بھی اعلان کیا ہے سڑک حادثے میں جو بھی شخص زخمی ہوتا ہے تو اس کو علاقائی لوگ یا ضلعی انتظامیہ کے لوگ فورا ہسپتال میں داخل کریں زخمی شخص کے اہل خانہ کے آنے تک ہسپتال مفت علاج کرے گا اور اس سے کوئی بھی پوچھ گچھ نہیں کیا جائے گا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.