نئے سال کے موقع پر اترپردیش کے ضلع متھرا میں جمنا ایکسپریس وے کے قریب ایک تاجر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو گولی مارنے کے بعد کار میں خودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع کے مطابق یمنا ایکسپر وے پر ورندون کٹ کے جھاجھر بائی پاس کے نزدیک سے تین لاشیں ایک کار سے برآمد کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: مسلم دانشوروں کا وفد وزیراعظم سے ملاقات کرےگا
جس کی شناخت نیرج اگروال، بیوی نیہا اور بیٹی دھنیا کے طور پر ہوئی ہے۔تاہم بیٹا شوریہ کی حالت کافی نازک ہے اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔