ETV Bharat / city

کرناٹک: کانگریسی رہنماؤں کا رد عمل

ریاست کرناٹک کی موجودہ صورت حال پر کانگریسی رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی سیاسی انتقام کا کھیل کھیل رہی ہے۔'

محمد ارشاد علی سیکرٹری کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی بیدر
author img

By

Published : Sep 8, 2019, 8:56 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:19 PM IST

ریاست کرناٹک کے سینیئر رہنما ڈی کے شیو کمار کی گرفتاری پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس اقلیتی سیل بیدر کے چیئرمین اظہر ریحان نے کہا کہ 'ریاست کرناٹک میں جو سیاسی ماحول چل رہا ہے، وہ صرف اور صرف بدلے کی سیاست ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'موجودہ حکومت کانگریس کے رہنماؤں پر جھوٹا مقدمہ درج کر رہی ہے اور پریشان کر رہی ہے۔'

کرناٹک: کانگریسی رہنماؤں کا رد عمل
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی بیدر کے سکریٹری محمد ارشاد علی نے کہا کہ 'ریاستی بی جے پی حکومت کے پاس بتانے کے لیے کوئی کام نہیں ہے۔ اس لیے ریاست کے کانگریس کے رہنماؤں کو بد نام کرنے کا کام کر رہی ہے جبکہ حکومت کو تمام لوگوں اور تمام مذہب کے ماننے والوں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔'انہوں نے مزید کہا کہ 'آج ملک کے حالات سے نوجوان کافی فکرمند ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ بے روزگاروں کو روزگار دے اور ملک اور ریاست میں امن و امان کے لیے کام کرے نہ کہ بدلے کی سیاست کے لیے کام کرے۔'

واضح رہے کہ کانگریس کے رہنما ڈی کے شیو کمار کو انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔

Intro:

Body:ریاست کرناٹک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر کانگریس قائدین بیدرکا ردعمل

Conclusion:ریاست کرناٹک کے قد آور سینئر لیڈر ڈی کے شو کمار کی گرفتاری پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اظہر ریحان چیئرمین کانگریس مائناریٹی سیل بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹکا میں جو سیاسی ماحول چل رہا ہے وہ صرف اور صرف بدلے کی سیاست ہے.

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کانگریس قائدین پر جھوٹا مقدمہ درج کر رہی ہے اور پریشان کر رہی ہے.

محمد ارشاد علی سیکرٹری کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی بیدر نے کہا کہ ریاستی بی جے پی حکومت کے پاس بتانے کے لئے کوئی کام نہیں ہے.

اس لیے ریاست کی کانگریس قائدین کو بد نام کرنے کا کام کر رہی ہے.

جبکہ حکومت تمام لوگوں اور تمام مذہب کے ماننے والوں کے ساتھ مل کر کام کریں.

انہوں نے کہا کہ آج ملک کے حالات سے نوجوان کافی فکرمند ہے.

حکومت کو چاہیے کہ بے روزگاروں کو روزگار دے اور ملک میں اور ریاست میں امن و امان کے لئے کام کرے.
نہ کہ بدلے کی سیاست کے لئے.
بائٹ... اظہر ریحان، چیرمین ضلع کانگریس میناریٹی سیل
2 محمد ارشاد علی، سیکرٹری کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.