ETV Bharat / city

'مرکزی حکومت کا نئے سال پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ'

ہماچل پردیش کانگریس یونٹ کے صدر کلدیپ سنگھ راٹھور نے نئے برس پر رسوئی گیس سلنڈر اور ریل کرایہ میں بھاری اضافہ پر مرکزی حکومت کی نکتہ چینی کی۔

kuldeep singh rathore slams modi govt
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 10:16 PM IST

کلدیپ سنگھ راٹھور نے نئے سال پر رسوئی گیس سلنڈر اور ریل کرایہ میں بھاری اضافہ پر مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی مار سے پہلے ہی پریشان عوام پر اس سے اور بوجھ پڑے گا'۔

مسٹر راٹھور نے آج جاری ایک بیان میں کہا کہ' رسوئی گیس سلنڈر اور ریل ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ سے عام اور غریب لوگ بری طرح متاثر ہوں گے۔'

انہوں نے مرکزی حکومت پر مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل طور ناکام رہنے، معیشت کو چوپٹ کرنے اور ملک کو درہم برہم کرنے کا بھی الزام لگایا۔'

انہوں نے دعوی کیا کہ' شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر جیسے مرکزی حکومت کے اقدامات کے خلاف ملک میں عدم استحکام اور غصے کا ماحول ہے۔ لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس ہے۔ ملک میں ایمرجنسی جیسی حالات ہورہے ہیں۔ کانگریس لیڈروں کو ملک میں کہیں بھی آنے جانے سے روکا جا رہا ہے'۔

مسٹر راٹھور نے کہا کہ' کانگریس، مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے خفیہ ایجنڈے کو نافذ کرنے اور ملک کے آئین میں موجود سیکولر ازم کے اصل سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں ہونے دے گی۔'

انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ' وہ بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کھڑے ہوکر کانگریس کو حمایت دیں جس سے ملک کو بی جے پی کے اقتدار سے باہر کیا جا سکے'۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 2 2020 6:00PM

مرکزی حکومت نے دیا نئے سال پر عوام کو مہنگائی کا تحفہ: کلدیپ

شملہ، 2 جنوری (یواین آئی) ہماچل پردیش کانگریس صدر کلدیپ سنگھ راٹھور نے نئے سال پر رسوئی گیس سلنڈر اور ریل کرایہ میں بھاری اضافہ کرنے پر مرکزی حکومت کی مذمت کی ہے اور کہا کہ مہنگائی کی مار سے پہلے ہی پس رہے عوام پر اس سے اور بوجھ پڑے گا۔

مسٹر راٹھور نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ رسوئی گیس سلنڈر اور ریل ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ سے عام اور غریب لوگ بری طرح متاثر ہوں گے۔ انہوں نے مرکزی حکومت پر مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل طور ناکام رہنے، معیشت کو چوپٹ کرنے اور ملک کو درہم برہم کرنے کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر جیسے مرکزی حکومت کے اقدامات کیخلاف ملک میں عدم استحکام اور غصے کا ماحول ہے۔ لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس ہے۔ملک میں ایمرجنسی جیسے حالات ہورہے ہیں۔ کانگریس لیڈروں کو ملک میں کہیں بھی آنے جانے سے روکا جا رہا ہے۔

مسٹر راٹھور نے کہا کہ کانگریس، مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے خفیہ ایجنڈے کو لاگوکرنے اور ملک کے آئین میں موجود سیکولر ازم کے اصل سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف کھڑے ہوکر کانگریس کو حمایت دیں جس سے ملک کو بی جے پی کے اقتدار سے نجات مل سکے۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.