ETV Bharat / city

ارریہ: 'یوا مہتسو' میں، فنکاروں نےجلوے بکھیرے - cultural program

پروگرام کا آغاز ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو، کھیل محکمہ آفیسر شمبھو کمار، سماجی کارکن ستیندر شرن، ضلع کی ابھرتی ہوئی فنکار پلوی جوشی نے مشترکہ طور پر شمع روشن کر کے کیا۔

'یوا مہتسو' میں، فنکاروں نےجلوے بکھیرے
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 8:24 PM IST

ریاست بہار کے محکمہ فن و ثقافت کے زیر اہتمام ضلع کے ٹاؤن ہال میں دو روزہ ضلعی سطح کا رنگا رنگ یووامہتسو کا انعقاد عمل میں آیا۔

'یوا مہتسو' میں، فنکاروں نےجلوے بکھیرے

پروگرام کا آغاز ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو، کھیل محکمہ آفیسر شمبھو کمار، سماجی کارکن ستیندر شرن، ضلع کی ابھرتی ہوئی فنکار پلوی جوشی نے مشترکہ طور پر شمع روشن کر کے کیا۔

جس کے بعد ارریہ کلا کیندر کی طالبات نے مہمانوں کے لئے استقبالیہ نغمہ پیش کر پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا۔

استقبالیہ خطاب میں ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار نے بتا یا کہ ریاستی حکومت کی کوشش ہے کہ ضلع میں جو بچے باصلاحیت ہیں مگر وسائل کے بنا پر انہیں اپنے فن کا جوہر دکھانے کا موقع نہیں ملتا ایسے بچوں کے لئے یہ منچ کھلا ہے۔

ارریہ ضلع میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے، دور دراز علاقوں میں آج بھی ایسے بچے موجود ہیں جنہیں راستہ دکھایا جائے یا پھر ان کی رہنمائی کی جائے تو وہ آگے چل کر غیر معمولی صلاحیت کے حامل ہو سکتے ہیں۔

ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا کہ آج کا دن نوجوانوں کا ہے، ہم آپ کی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لئے آئے ہیں اور مجھے معلوم ہے اس سرزمین پر طلباء کی صلاحیت میں کمی نہیں ہے، اس دو روزہ پروگرام میں جو بھی نوجوان بہترین کار کردگی کریں گے انہیں موتیہاری ضلع میں ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ میں ارریہ ضلع کی نمائندگی کرنے کا موقع ملے گا۔

ارریہ ضلع کی آئیکون و قومی سطح پر ارریہ کا نام روشن کرنے والی فنکار پلوی جوشی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس یووا مہتسو میں زیادہ سے زیادہ نوجوان شامل ہوں تاکہ انہیں اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملے۔

میں بھی ایسے ہی پلیٹ فارم سے آگے بڑھی ہوں اور ضلع کا نام روشن کیا ہے۔ اس پروگرام میں حکومتی و پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: ایکزکلیوژیو: آرمی چیف کا گڑھوالی گانے پر رقص

اطلاع کے مطابق یو وا مہتسو مین جو پروگرام پیش کیے جانے ہیں ان میں سوگم سنگیت، شاستری سنگیت، شاستری ڈانس، لوک گیت، لوک کتھا، ڈرامہ، تقریر وغیرہ شامل ہے۔ ان تمام پروگرام کے لئے ججز کے الگ الگ پینل بھی بنائے گیے ہیں۔

Intro:ضلعی سطح پر یوا مہتسو تقریب کا آغاز، فنکاروں نے بکھیرے جلوے

ارریہ : ریاست بہار کے محکمہ فن و ثقافت کی زیر اہتمام ضلع کے ٹاون ہال میں آج سے دو روزہ ضلعی سطح کا رنگا رنگ یوا مہتسو کا آغاز ہوا. پروگرام کا آغاز ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو ، کھیل محکمہ کے آفیسر شمبھو کمار، سماجی کارکن ستیندر شرن ، ضلع کی ابھرتی ہوئی فنکار پلوی جوشی نے مشترکہ طور پر شمع روشن کر کے کیا. اس کے بعد ارریہ کلا کیندر کی طالبات نے مہمانوں کے لئے استقبالیہ نغمہ پیش کر پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا.

Body:استقبالیہ خطاب میں ضلع کھیل آفیسر شمبھو کمار نے کہا کہ ریاستی حکومت کی کوشش ہے کہ ضلع میں جو بھی بچے باصلاحیت ہیں مگر وسائل کے بنا پر انہیں اپنے فن کا جوہر دکھانے کا موقع نہیں ملتا ایسے بچوں کے لئے یہ کھلا منچ ہے، ہم جانتے ہیں ارریہ ضلع میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے، دور دراز کے علاقوں میں آج بھی ایسے ایسے بچے موجود ہیں جنہیں راستہ دکھایا جائے یا پھر ان کی رہنمائی کی جائے تو وہ آگے چل کر غیر معمولی صلاحیت کی حامل ہو سکتے ہیں. ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو نے کہا کہ آج کا دن نوجوانوں کا ہے، ہم آپ کی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لئے آئے ہیں اور مجھے معلوم ہے اس سرزمین پر طلباء کی صلاحیت میں کمی نہیں ہے، اس دو روزہ پروگرام میں جو بھی نوجوان بہترین پرفارمنس کریں گے انہیں موتی ہاری ضلع میں ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلہ میں ارریہ ضلع کی نمائندگی کرنے کا موقع ملے گا.

Conclusion:ارریہ ضلع کی آئیکن و قومی سطح پر ارریہ کا نام روشن کرنے والی فنکار پلوی جوشی نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس یوا مہتسو میں زیادہ سے زیادہ نوجوان شامل ہوں تاکہ انہیں اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملے. میں بھی ایسے ہی پلیٹ فارم سے آگے بڑھی ہوں اور ضلع کا نام روشن کیا ہے. اس پروگرام میں سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء و طالبات حصہ لے رہی ہے، پروگرام میں جن پروگرام کو پیش کیا جانا ہے ان میں سوگم سنگیت، شاستری سنگیت، شاستری ڈانس، لوک گیت، لوک گاتھا، ڈرامہ، تقریر وغیرہ شامل ہے. ان تمام پروگرام کے لئے جج کا الگ الگ پینل بھی بنایا گیا ہے.

بائٹ....... پلوی جوشی، فنکار، ارریہ (پہچان، چشمہ پہنے ہوئے لڑکی)
بائٹ...... شمبھو کمار ، ضلع کھیل آفیسر، ارریہ (پہچان ، کالا چشمہ پہنے ہوئے)
بائٹ..... بیجناتھ یادو ، ضلع کلکٹر ارریہ (پہچان ، بلو صدری پہنے ہوئے)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.