ETV Bharat / city

ارریہ: پیکس انتخاب کے لئے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ارریہ بلاک حلقے کے دس پیکسوں کا انتخاب کرایا جا رہا ہے، جس میں گیڑا کو چھوڑ کر کل نو صدور عہدوں کے لئے 37 لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت
امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 8:02 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ بلاک کے 'پیکس انتخاب' کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا، اس کے بعد آج اور کل اسکوٹنی کی جائے گی اور 2 دسمبر نام واپس لینے کی تاریخ ہے۔

ارریہ بلاک حلقے کے دس پیکسوں کا انتخاب کرایا جا رہا ہے، جس میں گیڑا کو چھوڑ کر کل نو صدور عہدوں کے لئے 37 لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

جبکہ اراکین کے لئے ایک 100 امیدواروں نے پرچہ داخل کیا ہے۔ دس پیکسوں کے انتخاب میں گیڑا پیکس کے صدر کے لئے صرف ایک امیدوار پون کمار سنگھ نے پرچہ داخل کیا ہے، ان کے علاوہ صدر کے عہدے کے لئے کوئی سامنے نہیں آیا، اگر اسکوٹنی میں ان کے کاغذات صحیح پائے گئے تو انہیں گیڑا پیکس کے لئے بالمقابل صدر کے عہدہ کے لئے منتخب کر لیا جائے گا۔
ارریہ صدر حلقہ کے دس پیکسوں کے لئے جن امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے ان میں سہاسمل پیکس صدر کے لئے منوج کمار منڈل، رینو دیوی، بریندر پاسوان، رنجن کمار وشواس،چندر گپت پاسوان، محمد مشتاق و اراکین عہدے کے لئے گیارہ امیدواروں نے پرچہ داخل کیا ہے۔

اسی طرح دیاری پیکس صدر کے لئے اروند کمار، امت کمار، راجیش پوددار،نکھل کمار، اکھیل کمار و اراکین عہدے کے لئے 13 امیدوار ہیں۔
جموا پیکس صدر کے لئے راجندر جھا، اجے کمار جھا، سبودھ کمار جھا اور اراکین عہدے کے لئے 7 امیدوار، چاتر پیکس صدر کے لئے منیش کمار یادو، آشیش بھردواج، مکیش پاسوان، محمد عارف و اراکین عہدے کے لئے 10 امیدوار۔

گیاری پیکس صدر عہدے کے لئے علی رضا، محمد شریف حسین، بی بی صابرا، وکاس کمار یادو و اراکین عہدے کے لئے 9 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

ارریہ بلاک کے بی ڈی او و بلاک انتخابی آفیسر آشوتوش کمار نے بتایا کہ پیکس انتخاب میں کسی طرح کی کوئی بدعنوانی پیدا نہ ہو اس کے لئے پوری تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔

پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کاغذات کے درستگی ہونے کی جانچ ہوگی، جن امیدواروں کے کاغذات صحیح نہیں ہوں گے یا بھرنے میں غلطی ہوگی ایسے لوگوں کا پرچہ نامزدگی خارج کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹر: آرے کارشیڈ پر روک

اطلاع کے مطابق اس کے بعد 2 اگست تک نام واپس لینے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ انتخاب کے لئے ارریہ بلاک میں کل 33 انتخابی مراکز بنائے گئے ہیں جس پر پولس اہلکار پوری طرح مستعد رہیں گے۔

Intro:پیکس انتخاب کے لئے امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ارریہ : ارریہ بلاک کے پیکس انتخاب کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا، اس کے بعد آج اور کل اسکوٹنی کی جائے گی اور دو دسمبر تک نام واپس لینے کی تاریخ ہے. ارریہ بلاک حلقہ کے دس پیکسوں کا انتخاب کرایا جا رہا ہے، جس میں گیڑا کو چھوڑ کر کل نو صدور عہدوں کے لئے 37 لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے. جبکہ اراکین کے لئے ایک سو امیدواروں نے پرچہ داخل کیا ہے. دس پیکسوں کے انتخاب میں گیڑا پیکس کے صدر کے لئے صرف ایک امیدوار پون کمار سنگھ نے پرچہ بھرا ہے، ان کے علاوہ صدر کے عہدے کے لئے کوئی سامنے نہیں آیا ہے، اگر اسکوٹنی میں ان کے کاغذات صحیح پائے گئے تو انہیں گیڑا پیکس کے لئے بالمقابل صدر کے عہدہ کے لئے منتخب کر لیا جائے گا.

Body:ارریہ صدر حلقہ کے دس پیکسوں کے لئے جن امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے ان میں سہاسمل پیکس صدر کے لئے منوج کمار منڈل ،رینو دیوی ،بریندر پاسوان، رنجن کمار وشواس ،چندر گپت پاسوان، محمد مشتاق و اراکین عہدے کے لئے گیارہ امیدواروں نے پرچہ داخل کیا ہے. اسی طرح دیاری پیکس صدر کے لئے اروند کمار، امت کمار، راجیش پوددار ،نکھیل کمار، اکھیل کمار و اراکین عہدے کے لئے 13 امیدوار. جموا پیکس صدر کے لئے راجندر جھا، اجے کمار جھا، سبودھ کمار جھا اور اراکین عہدے کے لئے 7 امیدوار. چاتر پیکس صدر کے لئے منیش کمار یادو ، آشیش بھردواج ، مکیش پاسوان ، محمد عارف و اراکین عہدے کے لئے 10 امیدوار. گیاری پیکس صدر عہدے کے لئے علی رضا، محمد شریف حسین، بی بی صابرا، وکاس کمار یادو و اراکین عہدے کے لئے 9 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے.

Conclusion:ارریہ بلاک کے بی ڈی او و بلاک انتخابی آفیسر آشوتوش کمار نے بتایا کہ پیکس انتخاب میں کسی طرح کی کوئی بدعنوانی پیدا نہ ہو اس کے لئے پوری تیاری مکمل کر لی گئی ہے. پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کاغذات کے درستگی ہونے کی جانچ ہوگی، جن امیدواروں کے کاغذات صحیح نہیں ہوں گے یا بھرنے میں غلطی ہوگی ایسے لوگوں کا پرچہ نامزدگی خارج کیا جائے گا. اس کے بعد 2 اگست تک نام واپس لینے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے. انتخاب کے لئے ارریہ بلاک میں کل 33 انتخابی مراکز بنائے گئے ہیں جس پر پولس اہلکار پوری طرح مستعد رہیں گے.

بائٹ...... آشوتوش کمار ، بی ڈی او، ارریہ بلاک
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.