ETV Bharat / city

Punjab Policeman killed in Ludhiana District Court Explosion: لدھیانہ کورٹ دھماکہ میں مرنے والا نکلا پنچاب پولیس کا جوان - Gagandeep Singh Killed in Ludhiana District Court Explosion

لدھیانہ ضلعی کورٹ کے احاطے میں ہوئے دھماکہ کے معاملے میں ریاست کے ڈی جی پی سدھارتھ چٹوپادھیائے نے بتایا کہ دھماکہ میں ہلاک ہونے والا شخص سابق پولیس تھا.Punjab Policeman killed in Ludhiana District Court Explosion۔ اسے دو سال قبل ہیروئین اسمگلر کے معاملے میں پولیس محکمہ سے برطرف کر دیا تھا۔

DGP Siddharth Chattopadhyay
DGP Siddharth Chattopadhyay
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 1:48 PM IST

چنڈی گڑھ: لدھیانہ ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں جمعرات کے روز ہوئے دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت لدھیانہ کے کھنہ کے رہنے والے گگندیپ سنگھ Gagandeep Singh کے طور پر ہوئی ہے۔ میڈیا اہلکاروں کا جانکاری دیتے ہوئے پنجاب کے ڈی جی پی سدھارتھ چٹوپادھیائے نے کہا کہ معاملہ 24 گھنٹے کے اندر ٹریس کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متوفی گگندیپ پنجاب پولیس میں کام کرتا تھا۔ Punjab DGP Siddharth Chattopadhyay Informed about the Ludhiana Court Explosion۔

ڈی جی پی نے کہا کہ متوفی گگندیپ سنگھ کے خلاف 2019 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ان کا 24 تاریخ کو ٹرائل تھا اور اگلی سماعت 3 فروری 2022 کو ہونی تھی۔ ان کا رابطہ بیرون ممالک سے بھی تھا۔ اس کی جانچ کی جا رہی ہے کہ اس نے یہ دھماکہ کیوں کیا؟

ذرائع نے مزید کہا کہ کھنہ میں گگندیپ Gagandeep Singh کے خاندان والوں نے بھی اس کی شناخت کر لی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسے 2019 میں ملازمت سے برخاست کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے مبینہ طور پر ایک سم کارڈ کے ذریعے اس کی شناخت کا پتہ لگایا۔ اس سے قبل، اسے 2019 میں نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹرپک مادہ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ اس وقت ان کے قبضے سے 75 گرام ہیروئن برآمد ہوئی کی گئی تھی۔ اس کے بعد اسے دو سال کی سزا ہوئی اور ستمبر میں جیل سے واپس آئے۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ جمعرات کو لدھیانہ کے ضلعی عدالت کے احاطے میں بم دھماکہ ہوا تھا۔ Explosion in Ludhiana District Court۔ جس میں ایک شخص ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوئے تھے۔ دھماکہ کے کچھ ہی دیر بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی جائے حادثہ پہنچ کر جائزہ لیا اور کہا تھا کہ جیسے جیسے اسمبلی انتخابات قریب آ رہے ہیں، ملک دشمن عناصر ایسی حرکتیں کر رہے ہیں۔ حکومت چوکس ہے۔ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.