ETV Bharat / city

یوگی، وزیراعظم کے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش کے موقع پر جھانسی میں شروع ہونے والے سہ روزہ جھانسی جلسہ پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے بدھ کو جھانسی پہنچیں گے۔ اس پروگرام میں وزیر اعظم نریندر مودی شرکت کریں گے۔

یوگی، وزیراعظم کے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے
یوگی، وزیراعظم کے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 10:11 AM IST

وزیراعظم، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیراعلیٰ خود 17 سے 19 نومبر تک منعقد ہونے والے اس سہ روزہ پروگرام میں شرکت کرنے والے ہیں، لیکن اس سے پہلے یوگی تیاریوں کا معائنہ کرنے کے لیے آج دوپہر ویرانگنا نگری پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ریگنگ سے بچانے میڈیکل طالب علم نے وزیراعظم کو ٹویٹ کیا

وزیراعلیٰ دوپہر 1:15 بجے یہاں ڈیفنس ہوائی اڈے پر پہنچیں گے اور کار سے براہ راست قلعہ پہنچ کر تقریب کے مقام پر انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ تقریباً 25 منٹ تیاریوں کی کڑی نگرانی کے بعد وہ 2 بجے سرکٹ ہاؤس روانہ ہوں گے۔ کچھ دیر آرام کے بعد دوپہر 2.30 بجے ڈویژنل کمشنر ، افسران اور عوامی نمائندوں کے ساتھ پروگرام اور انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد تین چالیس بجے لکھنؤ کے لیے روانہ ہوں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.