ETV Bharat / city

'فوجیوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا' - جوان سنتوش کمار

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جموں و کشمیر کے ہندواڑا میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں سی آر پی ایف کے شہید جوانوں اشونی کمار یاو، سنتوش کمار اور چندر شیکھر کی بہادری کو سلام کرتے ہوئے انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔

yogi said Soldiers sacrifices will always be remembered
'فوجیوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا'
author img

By

Published : May 6, 2020, 6:23 PM IST

وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ملک کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کو نچھاور کرنے والے ان شہیدوں کی اعلی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

یوگی نے غازی پور کے رہنے والے سی آر پی ایف جوان اشونی کمار یادو کی شہادت کو سلام کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ کے تئیں ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ریاستی حکومت شہیدوں کے کنبے کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید وں کے کنبے کی ہر ممکن مدد کی جائےگی۔

غورطلب ہے کہ پیر کو جموں و کشمیر کے ہندواڑا میں دہشت گردوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں سی آر پی ایف کے تین جوانوں سمیت پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے۔ جن میں اشونی کمار یادو، سنتوش کمار اور چندر شیکھر شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.