ETV Bharat / city

یوگی حکومت آج اپنا پانچواں بجٹ پیش کرے گی

اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کمار کھنہ نے اتوار کے روز لکھنؤ میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر یوگی حکومت کے آخری بجٹ 2021-22 کو حتمی شکل دی۔ آج پیر کے روز وہ صبح گیارہ بجے سے اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ اتر پردیش دوردرشن پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

UP Budget 2021-22
یوپی بجٹ 2021-22
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 10:13 AM IST

'اترپردیش حکومت بجٹ' نامی ایپ پر 2021-22 کا بجٹ دستیاب ہوگا۔ اس ایپ کو گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اترپردیش کے وزیر خزانہ سریش کمار کھنہ نے اتوار کے روز 10 کالی داس مارگ پر واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بجٹ 2021-22 کو حتمی شکل دی۔ سریش کمار کھنہ نے بجٹ کو حتمی شکل دی تب ایڈیشنل چیف سکریٹری خزانہ ایس ایس۔ رادھا چوہان بھی موجود تھیں۔

وضح رہے کہ اس بار کے بجٹ میں مالی خسارے میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے لیے کورونا کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جارہا ہے۔ بجٹ میں کسانوں کے ساتھ نوجوانوں کو بھی راحت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہوگی۔ اس کے علاوہ آئندہ برس انتخابی سال ہے۔ لہذا حکومت انتخابات کے پیش نظر ایک عوام کو متاثر کرنے والا بجٹ پیش کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.