ETV Bharat / city

یوگی حکومت نےاحتجاج پر عائد کی پابندی - لازمی خدمات مین ٹینن ایکٹ'(ای ایس ایم اے)

اس سے قبل گذشتہ اپریل میں بھی یوگی حکومت نے کووڈ وبا کے پیش نظر ای ایس ایم اے پر 6مہینوں کے لئے پابندی عاید کی تھی۔

Yogi government bans protests
یوگی حکومت نےاحتجاج پر عائد کی پابندی
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 6:51 PM IST

اترپردیش کی یوگی حکومت نے 'لازمی خدمات مین ٹینن ایکٹ'(ای ایس ایم اے) کے نفاذ کے ذریعہ اگلے 6 مہینوں تک سرکاری محکموں، سرکاری کارپوریشن اور ڈیولپمنٹ اتھارٹیز پر کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کرد ی ہے۔

چیف سکریٹری آر کے تیواری کی جانب سے بدھ کو اس ضمن میں جاری حکم ناے کےبعد اب گورنمنٹ آف انڈیا کے کسی بھی ملازم کو کسی بھی قسم کے احتجاج کرنے یا دھرنا مظاہرہ کرنے کی اگلے 6مہینوں تک کوئی اجازت نہیں ہوگی۔اس ایکٹ کا اطلاق 25مئی 2021تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

مولانا کلب صادق کے انتقال پر عوام کا ردعمل

اس سے قبل گذشتہ اپریل میں بھی یوگی حکومت نے کووڈ وبا کے پیش نظر ای ایس ایم اے پر 6مہینوں کے لئے پابندی عاید کی تھی۔

اترپردیش کی یوگی حکومت نے 'لازمی خدمات مین ٹینن ایکٹ'(ای ایس ایم اے) کے نفاذ کے ذریعہ اگلے 6 مہینوں تک سرکاری محکموں، سرکاری کارپوریشن اور ڈیولپمنٹ اتھارٹیز پر کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کرد ی ہے۔

چیف سکریٹری آر کے تیواری کی جانب سے بدھ کو اس ضمن میں جاری حکم ناے کےبعد اب گورنمنٹ آف انڈیا کے کسی بھی ملازم کو کسی بھی قسم کے احتجاج کرنے یا دھرنا مظاہرہ کرنے کی اگلے 6مہینوں تک کوئی اجازت نہیں ہوگی۔اس ایکٹ کا اطلاق 25مئی 2021تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

مولانا کلب صادق کے انتقال پر عوام کا ردعمل

اس سے قبل گذشتہ اپریل میں بھی یوگی حکومت نے کووڈ وبا کے پیش نظر ای ایس ایم اے پر 6مہینوں کے لئے پابندی عاید کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.