انہوں نے کہا کہ 'اترپردیش میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہی ہونے کے امکانات ہیں۔'
لکھنؤ میں پیر کے روزسماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی موجودگی میں بہوجن سماج پارٹی کے مختلف رہنما اور کارکنان نے شمولیت کی۔'
یوگی حکومت پروعدہ خلافی کا الزام - لکھنؤ
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اترپردیش کی بی جے پی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'جو وعدے عوام سے کیے گئے تھے، ان میں سے ایک بھی پورا نہیں ہوا۔'
یوگی حکومت پروعدہ خلافی کا الزام
انہوں نے کہا کہ 'اترپردیش میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہی ہونے کے امکانات ہیں۔'
لکھنؤ میں پیر کے روزسماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی موجودگی میں بہوجن سماج پارٹی کے مختلف رہنما اور کارکنان نے شمولیت کی۔'
یوگی حکومت پروعدہ خلافی کا الزام
یوگی حکومت پروعدہ خلافی کا الزام
Intro:اکھیلیش یادو نے بھاجپا پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی وعدہ کیے تھے، ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا۔
اترپردیش میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہی ہونے کے امکانات ہیں۔
Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کی موجودگی میں بسپا پارٹی کے کئی بڑے لیڈران شامل ہوئے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صوبہ میں کاشتکار خودکشی کرنے کے لئے مجبور ہیں، نوجوان بے روزگار ہیں، بڑی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں مندی کی مار سے بے حال ہیں، لیکن بی جے پی حکومت ان سب باتوں کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہے۔
انہوں نے یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لکھنؤ میں بہت ساری ایسی عمارتیں ہیں جو ناجائز طور پر بنائی گئی ہیں لیکن ہمارے پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاں کے جوہر یونیورسٹی اور ان کے کالج پر غلط الزامات لگا کر حکومت اپوزیشن جماعتوں کو ڈرانا چاہتی ہے۔
اس کام میں عدالت بھی موجود حکومت کے اشارے پر کام کر رہی ہے۔
Conclusion:اکھیلیش یادو نے کہا کہ بھاجپا نے جو بھی انتخابات کے وقت وعدے کیے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوا ہے۔
نہ صوبہ میں گائے محفوظ ہے اور نہ ہی کاشتکار کار۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت گنگا ندی کی صفائی کے لیے بڑی بڑی باتیں کرتی تھی لیکن آج تک گنگا کی صفائی نہیں ہو سکی۔
اس کے علاوہ ملک میں ایسے حالات پیدا ہوگئے ہیں جس وجہ سے کوئی بڑی ملٹی نیشنل کمپنی اترپردیش میں آنے کے لیے تیار نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 8:55 AM IST