سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے اسے کوئی بھی اپنی ہار یا جیت کی طرح نہ دیکھیں۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ سماج میں امن وامان قائم رکھے اور افواہوں کو نظرانداز کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت، ایڈمنسٹریشن سبھی کی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ کوئی بھی شخص لاء اینڈ آرڈر کے خلاف کام کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔