احتجاج کے دوران ہندو مسلم خواتین نے اپنے طریقے سے اپنے معبود کو راضی کرنے کے لیے عبادت کا سہارا لیا، جس میں ہندو خواتین نے پوجا کی رسم ادا کی تو مسلم خواتین نے روزہ نماز اور دعا کا اہتمام کیا۔
سی اے اے کے خلاف دھرنا میں مذہبی ہم آہنگی کا نظارہ - lucknow caa protest news in urdu
ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں شامل خواتین نے مشترکہ طور پر مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔
سی اے اے کے خلاف دھرنا میں مذہبی ہم آہنگی کا نظارہ
احتجاج کے دوران ہندو مسلم خواتین نے اپنے طریقے سے اپنے معبود کو راضی کرنے کے لیے عبادت کا سہارا لیا، جس میں ہندو خواتین نے پوجا کی رسم ادا کی تو مسلم خواتین نے روزہ نماز اور دعا کا اہتمام کیا۔
Intro:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج احتجاج کے دوران ہندو مسلم خواتین نے اپنے اپنے طریقے سے اللہ اور بھگوان کو راضی کرنے کے لئے عبادت کا سہارا لیا تاکہ ملک میں سی اے اے اور این آر سی کا طوفان تھم جائے۔
Body:نوابی شہر لکھنؤ تہذیب و ادب کا گہوارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں کی ساجھی وراست گنگا جمنا تہذیب ہے۔ جہاں لوگ ایک ساتھ مل کر اللہ اور بھگوان کی عبادت کرتے ہیں۔
ایک طرف جہاں ہندو مذہب کی خواتین ہون اور پوجا کیا، وہیں دوسری جانب مسلم خواتین روزہ اور نماز کے ذریعے اللہ سے دعا کی۔
بات چیت کے دوران ہندو خاتون نے کہا کہ ایشور سے دعا کیا ہے کہ موجودہ حکومت کو صحیح راہ دکھائے تاکہ وہ سی اے اے اور این آر سی کو واپس لے اور ملک میں امن و امان قائم رہے۔
مسلم خاتون نے کہا کہ جب حکومت اپنی ضد پر اڑی ہے اور ہماری بات نہیں سن رہی تو ہم نے اللہ کا سہارا لیا۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کالا قانون واپس ہو کر رہے گا۔
Conclusion:دھرنے کی جگہ ایک طرف جہاں پوجا میں مسلم خواتین شامل ہوئیں اور روزہ افطار میں ہندو خواتین نے شرکت کر کے سماج کو یہ پیغام دیا کہ "ہم ایک ہیں اور ہمیشہ ایک ہی رہیں گی۔"

Last Updated : Feb 18, 2020, 1:27 AM IST