ETV Bharat / city

بارہ بنکی: ریاستی خواتین کمیشن کی عوامی سماعت

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بدھ کے روز ریاستی خواتین کمیشن نے ماہانہ عوامی سماعت کے دوران متعدد معاملے کی سماعت کی گئی۔

women commission hearing on women issues in barabanki
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 6:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:15 AM IST

کمیشن کی رکن کومود شریواستو نے سماعت کی اور ان کو حل کرانے کی کوشش کی۔ اس دوران متعدد محکموں کے اعلی افسر موجود رہے۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کومود شریواستو نے کہا کہ زیادہ تر معاملے گھریلو تنازعات کے پائے گئے۔

ویڈیو

ضلع پنچایت کے دفتر میں ہوئی عوامی سماعت میں حسب معمول 8 سے نو معاملے پر ہی سماعت ہوئی۔ ان میں سے کتنے معاملے حل ہوئے اس کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہو ئی۔ تاہم زیادہ تر معاملے گھریلو تنازعات کے بتائے گئے۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ سماعت میں ایک مرد مدعی بھی اپنی بیوی کی شکایت لے کر خواتین کمیشن کے پاس پہنچا۔ تاہم کمیشن نے معاملے کی سماعت کی اور تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

کومود شریواستو نے خواتین کے استحصال کے معاملے میں اضافہ کی بات سے انکار کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے مقابلے اس حکومت میں خواتین استحصال کے معاملات کم ہوئے ہیں۔'

Intro:بارہ بنکی میں بدھ کو ریاستی خواتین کمیشن کی مہانہ عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا. کمیشن کی رکن کومود شریواستو نے فریاد سنیں اور ان کو حل کرانے کی کوشش کی. اس دوران متعدد محکموں کے اعلی افسر موجود رہے. عوامی سماعت میں سب سے زیادہ معاملے گھریلو جھگڑوں کے تھے.

Body:بارہ بنکی کے ضلع پنچایت کے دفتر میں ہوئی عوامی سماعت خضب معمول 8 سے نو معاملے ہی سنے گئے. ان میں سے کتنے معاملے حل ہوئے اس کے بارے میں کوئی معلومات موصول نہیں ہو سکی. سماعت کے زیادتر معاملے گھریلو جھگڑوں کے تھے. دلچسپ بات یہ تھی کہ سماعت میں ایک مرد فریادی اہنام مسلہ لیکر اس سماعت میں پہونچا. کومود شریواستو نے اس کی فریاد سنی اور معاملہ کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرائی. کومود شریواستو نے خواتین اصمستحصال کے معاملے میں اضافہ ہونے کی بات سے انکار کیا. انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے مقابلے اس حکومت میں خواتین استحصال کے معاملات کم ہوئے ہیں.
بائیٹ کومود شریواستو، رکن ریاستی خواتین کمیشن

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.