ETV Bharat / city

خواتین کمیشن نے میڈیکل کالج کا معائنہ کیا - women commission visited bahraich hospital

خواتین کمیشن کی نائب صدر انجو چودھری نے بہرائچ میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور متعدد ہدایت دی۔

Vice women Commission visited Bahraich Hospital
خواتین کمیشن نے میڈیکل کالج کا معائنہ کیا
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:37 PM IST

خواتین کمیشن کی نائب صدر انجو چودھری نے بہرائچ میڈیکل کالج کی خستہ حالی کی شکایت پر آج میڈیکل کالج کا دورہ کیا، اور انتطامیہ کو متعدد ہدایت دیں۔

خواتین کمیشن نے میڈیکل کالج کا معائنہ کیا

اس موقعے پر انہوں نے خواتین کے بیت الخلاء کی خستہ حالی دیکھ کر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' اس سے قبل کے سی ایم او کی اس جانب کیوں نظر نہیں آئی اس طر کیو دھیان نہیں دیا گیا۔بہر حال انہوں نے ہدایت دی کے اسے فوراً توڑ کر صحیح طریقے سے بنوایا جائے۔

نائب صدر نے ٹھیکیدار داروں کے کام پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کارروائی کی بات کہیں۔'
معائنہ کے دوران ڈاکٹر ڈی کے سنگھ کے علاوہ تمام ڈاکٹرز و ملازمین موجود رہے۔

Intro:خواتین کمیشن کی نائب صدر نے کیا میڈیکل کالج کا معائنہ نکالی کمیاںBody:

بہرائچ - نائب صدر محترمہ انجو چودھری نے میڈیکل کالج
کا معائنہ کیا جہاں خواتین کے بیت-الخلا کے خستہ حال دیکھ افسوس ظاہر کیا اور سی.ایم.ایس. کو ہدایت دی کی فوراً اسے پورا توڑ کر صحیح طریقے سے بنوایا جائے، نائب صدر نے ٹھیکیدار کے ذریعہ بنائے گئے بیت-الخلا کو سرے سے خارج کر دیا و کام پر بھی انگلی اٹھائی اسکے علاوہ خاکروب کے کام پر بھی سوالیہ نشان لگاتے ہوئے لکھنؤ میں بیٹھے ٹھیکیدار کے خلاف بھی کارروائی کی بات کہی-
اس موقع پر سی.ایم.ایس ڈاکٹر ڈی.کے.سنگھ کے علاوہ تمام ڈاکٹر و ملازمین ساتھ رہے.
Conclusion:
بائٹ : نائب صدر خواتین کمیشن اترپردیش :انجو چودھری
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.