ETV Bharat / city

ملائم سنگھ یادو پر نازیبہ تبصرہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج - بارہ بنکی کی خبریں

بارہ بنکی میں فیس بک پر سماجوادی پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو پر نازیبہ تبصرہ کرنے والے نوجوان پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

بارہ بنکی : ملائیم سنگھ یادو پر نازیبہ تبصرہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : May 10, 2020, 12:39 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی کے محمد پور کایہ معاملہ ہے ۔ یہاں رام مگر اسمبلی کے صدر چودھری محمد عطیق نے پولیس کو تحریری شکایت درج کرائی ہے کہ حیدرگڑھ تھانہ حلقے کے انریش سنگھ نے 5 مئی کو اپنی فیس بک آئی ڈی سے ملائیم سنگھ یادو کے خلاف نازیبہ تبصرہ کیا ہے

بارہ بنکی : ملائیم سنگھ یادو پر نازیبہ تبصرہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

اس کی وجہ سے ان کے جزبات مجروح ہوئے ہیں. اس پوسٹ پر ٹھاکر ارپت سنگھ نے جواب میں بھی ملائیم سنگھ یادو کے خلاف غلط الفاظ کا استعمال کیا ہے.

اس تحریر پر محمد پور کھالہ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. پولیس معاملے کی تحقیقات میں جٹ گئی ہے. پولیس فیس بک کئے گئے پوسٹ کا معائینہ کر رہی ہے اور اس کے بعد ہی کوۂی کاروائی کرے گی.

دوسری جانب ملائیم سنگھ یادو پر اس قسم کے پوسٹ سے ایس پک کارکنان میں ناراضگی ہے اور اس کے خلاف مقدمے کے لئے دیگر تھانوں میں تحریر دی جا رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.