ETV Bharat / city

اجولا اسکیم کے تحت دیے جائیں گے 20 لاکھ مفت گیس کنکشن - free gas connection under UJJWALA YOJNA

چولہے کے دھوئیں سے آزادی کی مہم کے تحت لانچ کی گئی اسکیم ’’وزیر اعظم اجولا اسکیم‘‘ کے دوسرے مرحلے میں ریاست اتر پردیش کی 20 لاکھ خواتین کی زندگی میں تبدیلی آئے گی اور انہیں چولہے میں آگ پھونکنے سے نجات ملے گی۔

اجولا اسکیم کے تحت 20لاکھ کو ملیں گے مفت گیس کنکشن

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 8:15 PM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بدھ کو ریاست میں اجولا 2.0 کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ اس موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب سے خطاب کے علاوہ اجولا اسکیم کے مستفیدین سے بھی بات چیت کریں گے۔

اجولا 2.0 اسکیم میں ان مہاجر مزدوروں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جو اسکیم کے پہلے مرحلے میں سکونت (رہائش) کی تصدیق کی کمی کے باعث اس اسکیم سے محروم رہ گئے تھے۔

واضح رہے کہ 10 اگست کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں اجولا 2.0کا آغاز کیا تھا۔

مزید پڑھیں: ترنگے کی بے حرمتی کے لیے بی جے پی معافی مانگے: حمزہ سفیان

آفیشیل ذرائع نے بتایا کہ اجولا اسکیم کے پہلے مرحلے میں ریاست میں ایک کروڑ 47 لاکھ ایل پی جی کنکشن دئیے گئے ہیں جو کہ ملک میں سب سے زیادہ مفت ایل پی جی کنکشن ہیں۔ اسی کو آگے بڑھاتے ہوئے اجولا 2.0 کے تحت 20 لاکھ نئے مستفیدین کو ایل پی جی کنکشن ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.