ETV Bharat / city

اتر پردیش میں کورونا کا قہر جاری

ریاست میں کورونا متاثر افراد کی تعداد تیرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

UP Coronavirus cases
UP Coronavirus cases
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:52 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ ریاست میں آج 499 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس وبا سے 14 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کے ذریعہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 13615 افراد کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 399 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اگرہ میں سب سے زیادہ 1038

نوئیڈا میں 997

میرٹھ میں 641

کانپور نگر میں 705

دارالحکومت لکھنؤ میں 596

غازی آباد میں 631

سہارنپور میں 287

فیروزآباد میں 374

مراد آباد میں 294

بارہ بنکی میں 229

وارانسی میں 282

جونپور میں 431

بستی میں 259

رام پور میں 259

علی گڑھ میں 271

امیٹھی میں 217

بلند شہر میں 341

حکومت کے ذریعہ جاری فہر کے مطابق ریاست میں اب تک 8268 مریض اسپتال سے ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ ڈسچارج مریضوں کے ضلع وار عداد وشمار اس طرح ہے۔

آگرہ سے 849

غازی آباد سے 339

نوئیڈا سے 505

میرٹھ سے 413

کانپور سے 392

سہارنپور سے 244

وارانسی سے 178

دارالحکومت لکھنؤ سے 389

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کورونا متاثرہ مریضوں کی صحتیابی کے بعد انہیں ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 399 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

آگرہ میں 64

میرٹھ میں 58

کانپور شہر میں 25

غازی آباد میں 20

علی گڑھ میں 19

فیروز آباد میں 19

مراد آباد میں 14

لکھنؤ میں 9

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ ریاست کے 43 اضلاع ایسے ہیں، جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 100 سے زائد ہے۔ یو پی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ریاست میں مثبت کیسز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.