ETV Bharat / city

یوپی بورڈ امتحان کی نگرانی سخت - cctv cameras were exist at the school

یوپی بورڈ کے امتحانات کے دوران نگرانی کے لئے محکمہ ثانوی تعلیم نے بڑا اقدام کیا ہے۔

یوپی بورڈ امتحان کی نگرانی اور پختہ ہوئی
یوپی بورڈ امتحان کی نگرانی اور پختہ ہوئی
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 4:47 PM IST

پورڈ نے ضلع بارہ بنکی کے تمام امتحانی مراکز کو ایک کنٹرول روم سے جوڑا ہے اور انٹرنیٹ کے ذریعہ یہاں ان کی نگرانی ہوگی۔ فی الحال یوپی کے پری بورڈ امتحان میں اس کی رہرسل کی جا رہی ہے اور آئندہ بورڈ امتحانات میں اسے نافذ کیا جائے گا۔

یوپی بورڈ امتحان کی نگرانی اور پختہ ہوئی

قابل ذکر ہے کہ یوپی بورڈ کے امتحانات میں مرکز بنائے جانے والے اسکولوں میں پہلے سے ہی سی سی ٹی وی کیمرے ہیں۔ گزشتہ برس ان میں وائس ریکارڈر بھی لگائے گئے تھے۔ لیکن اس کے باوجود نگرانی آسان نہیں تھی۔

نئے نظام سے امتحانی مراکز کی نگرانی اس کنٹرول روم کے ذریعہ ریاستی سطح تک ہوگی۔ کنٹرول کے علاوہ ضلع کے اعلی افسران اس کنٹرول روم کو موبائیل میں بھی ایکسیس کر سکیں گے۔ یوپی کے بورڈ امتحانات میں نقل پر نکیل تو کافی برسوں سے ہے لیکن نئے نظام سے نقل کرنے اور کرانے کے امکانات نہ کے برابر ہوں گے۔

اسکول انتظامیہ بھی اس نئے نظام سے خاصہ خوش ہیں۔ محکمہ ثانوی تعلیم کی کوشش ہے کہ امتحانی مراکز کو اس کنٹرول سے جوڑنے کے بعد تمام اسکولوں کو اس سے جوڑا جائے تاکہ تعلیمی نظام کی نگرانی بھی کسی بھی وقت اور کہیں سے کی جا سکے۔

Intro:یوپی بورڈ کے امتحانات کے دوران نگرانی کے لئے محکمہ ثانوی تعلیم نے بڑا اقدام کیا ہے. اس کے تحت بارہ بنکی ضلع کے تمام امتحانی مراکز کو ایک کنٹرول روم سے چوڑا گیا ہے. اور انٹرنیٹ کے ذریعہ یہاں ان کی نگرانی ہوگی. فل الحال یوپی کے پری بورڈ امتحان میں اس کی رہرسل کی جا رہی ہے اور آئیندہ بورڈ امتحانات میں اسے نافذ کیا جائے گا.

Body:قابل ذکر ہے کہ یوپی بورڈ کے امتحانات میں مرکز بنائے جانے والے اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے قبل سے ہی ہیں. گزشتہ برس ان میں وائیس رکارڈر بھی لگائے گئے تھے. لیکن اس کے باوجود نگرانی آسان نہیں تھی. نئے نظام سے امتحانی مراکز کی نگرانی اس کنٹرول روم. کے ذریعہ ریاستی سطح تک ہوگی. کنٹرول کے علاوہ ضلع کے اعلی افسران اس کنٹرول روم. کو موبائیل میں بھ ایکسیس کر سکیں گے. یوپی کے بورڈ امتحانات میں نقل پر نکیل تو کافی برسوں سے ہے لیکن نئے نظام. سے نقل کرنے اور کرانے کے امکانات نہ کے برابر ہوں گے. اسکول. انتظامیہ بھی اس نئے نظام سے خاصہ خوش ہیں.
محکمہ ثانوی تعلیم کی کوشش ہے کہ امتحانی مراکز کو اس کنٹرول سے جوڑنے کے بعد تمام اسکولوں کو اس سے جوڑا جائے تاکہ تعلیمی نظام کی نگرانی بھی کسی بھی وقت اور کہیں سے کی جا سکے.
بائیٹ، 1 اور 2،راجیش ورما، ضلع انسپیکٹر آف اسکول
بائیٹ 3 احرار احمد، پرناپل. عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.