ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش دیویدی نے بتایا کہ پیر کی شب اچانک موسم میں آئی تبدیلی کے سبب طوفانی بارش و ژالہ باری کے درمیان تھانہ باگھرائے علاقے کے عمری کوٹلہ گاوں میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے سبب شانتی دیوی (60) اور تھانہ ہتھگواں علاقے کے کھدر پور گاوں میں مکان کی دیوار منہدم ہونے و ملبے میں دبنے سے ہری نرائن (59)کی موت ہوگئی ۔پولیس نے دونوں لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ضلع ہسپتال بھیج دیا ہے ۔
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ضعیفہ سمیت دو افراد کی موت - ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش دیویدی
اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ میں پیر کی شب اچانک طوفانی بارش و ژالہ باری کے درمیان ہیڈ کوارٹر سے ساٹھ کلو میٹر مسافت پر دو مختلف تھانہ علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے دیوار منہدم ہونے و ملبے میں دبنے سے ضعیفہ سمیت دو افراد کی موت ہوگئی ۔
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ضعیفہ سمیت دو افراد کی موت