ETV Bharat / city

منشی پریم چند کو خراج عقیدت - لکھنؤ

اردو کے مشہور ناول اور افسانہ نگار منشی پریم چند کی یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مشہور افسانہ' سواسیر گیہوں' پر رنگ یاترا کےزیر اہتمام اردو ڈرامے کا اہتمام۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے رائے بلی اماراؤ اڈوٹیرم میں منشی پریم چند کے مشہور افسانہ ' سواسیر گیہوں' پر اردو ڈرامے کا اہتمام کیا گیا۔ منشی پریم چند کی اصل کہانی کو اردو میں مترجم ڈاکٹر عبدالقدوس ہاشمی نے کیا۔ اس ڈرامہ کو سر انجام دینے کا کام ڈائریکٹر گیانیشور مشرا گیانی نےکیا۔

غور طلب ہے کہ مشنی پریم چند نے اس افسانہ میں منشی سماج میں موجود سود خور مہاجن کی سچائی بیان کی ہے۔ ایسے سود خور مہاجن غریب، مزدور، جو کسانوں کے خون کی کمائی کو کھا جاتے ہیں اور انہیں بد حالی میں چھوڑ دیتے ہیں۔

منشی پریم چند کو خراج عقیدت

بہر کیف اردو ڈرامہ میں ادا کاری کرنے والوں میں شنکر، رمیا، منگل، لکشمی وغیرہ سمیت متعدد اداکار شامل ہیں جنہوں نے اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے، جہاں ناظرین اداکاروں کی تعریف کرنے پر منظور ہو گئے۔

مہمان خصوصی کے طور پر آئی اے ایس افسر پون کمار، سابق آئی اے ایس آفیسر انیس انصاری نے شرکت کی ۔

Intro:منشی پریم چند کو یوم پیدائش کے موقع پر ان کی لکھی ہوئی مشہور کہانی 'سوا سیر گیہوں' پر ڈراما منعقد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Body:لکھنؤ کے رائے بلی اماراؤ آڈوٹیریم میں منشی پریم چند کی کہانی سوا سیر گیہوں کا رنگ یاترا کے زیراہتمام اردو ڈراما کی پیشکش کی گئی۔

منشی پریم چند کی اصل کہانی کو اردو میں مترجم ڈاکٹر عبدالقدوس ہاشمی صاحب نے کیا۔ اس ڈرامہ کو ایک دھاگہ میں پیرونے کا کام ڈائریکٹر گیانیشور مشرا گیانی نےکیا۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں منشی پریم چند کو چاہنے والوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔ اداکاروں کی بات کی جائے تو شنکر، رمیا، منگل، لکشمی وغیرہ کئی اداکاروں نے اپنی ادائیگی سے موجود لوگوں کو واہ واہ کرنے پر مجبور کر دیا۔

Conclusion:اس کہانی میں منشی پریم چند سماج میں موجود سود خور مہاجن کی سچائی بیان کی ہے۔ ایسے سود خور مہاجن غریب، مزدور، کسانوں کے خون کی کمائی کو کھا جاتے ہیں اور انہیں مرنے کے لئے چھوڑ دیتے ہیں۔

مہمان خصوصی کے طور پر آئی اے ایس افسر پون کمار، سابق آئی اے ایس آفیسر انیس انصاری صاحب موجود رہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.