ETV Bharat / city

دکاندار کو قتل کرنے کے معاملے میں تین کے خلاف مقدمہ درج - پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ

اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ لال گنج کوتوالی پولیس نے دکاندار کو گولی مار کر قتل کرنے کے معاملے میں جمعرات کو تین ملزمان کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔

دوکاندار کو قتل کرنے کے معاملے میں تین ملزمان نامزد
دوکاندار کو قتل کرنے کے معاملے میں تین ملزمان نامزد
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:20 AM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ نے بتایا کہ گوکھاڑی دھارو پور گاؤں کا باشندہ شیام لال ورما (46) گاؤں کے نزدیک چائے پان کی دوکان چلاتا تھا۔ بدھ کی شب دوکان بند کر وہ گھر جا رہا تھا کہ کسی نے اس کو گولی مار دی ۔شدید زخمی حالت میں علاج کیلئے ضلع ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔ وہیں پولیس اہل خانہ کی شکایت پر راجیندر سروج سمیت تین ملزمان کے خلاف نامزد کیس درج کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 6 2020 2:47PM

دوکاندار کا گولی مار کر قتل کرنے کے معاملے میں تین ملزمان نامزد

پرتاپ گڑھ ، 6 فروری (یواین آئی) اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ لال گنج کوتوالی پولیس نے دوکاندار کا گولی مار کر قتل کرنے کے معاملے میں جمعرات کو تین ملزمان کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ نے بتایا کہ گوکھاڑی دھارو پور گاوں کا باشندہ شیام لال ورما (46) گاوں کے نزدیک چائے پان کی دوکان چلاتا تھا ۔ بدھ کی شب دوکان بند کر وہ گھر جا رہا تھا کہ کسی نے اس کو گولی مار دی ۔شدید زخمی حالت میں علاج کیلئے ضلع اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا ۔وہیں پولیس اہل خانہ کی شکایت پر راجیندر سروج سمیت تین ملزمان کے خلاف نامزد کیس درج کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔

یو این آئی۔ ع ک خ۔ شا پ۔ 1447

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.