قتل کی تحقیقات کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر موجود ہیں۔ گھوسی کوتوالی حلقہ کے تحت پکڑی بزرگ گاؤں میں ہوئی اس واردات میں پولس کو آشنائی میں قتل کے ثبوت ملے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حاصل ثبوت کی بنا پر جلد ہی قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی - مؤ
ضلع مئو کے پکڑی بزرگ گاؤں میں نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی پھیل گئی ہے۔ شودھن ولد مہیش جو ممبئی میں رہ کر فرنیچر بنانے کا کام کرتا تھا، چند روز قبل ہی گاؤں آیا تھا۔
نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی
قتل کی تحقیقات کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر موجود ہیں۔ گھوسی کوتوالی حلقہ کے تحت پکڑی بزرگ گاؤں میں ہوئی اس واردات میں پولس کو آشنائی میں قتل کے ثبوت ملے ہیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حاصل ثبوت کی بنا پر جلد ہی قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
Intro:مئو ضلع کے پکڑی بزرگ گاؤں میں نوجوان کے بہیمانہ قتل کے بعد سنسنی پھیل گئی. شودھن ولد مہیش جو ممبئ میں رہ کر فرنیچر بنانے کا کام کرتا تھا، چند روز قبل ہی گاؤں آیا تھا.
Body:قتل کی تحقیقات کیلئے پولس کے اعلیٰ افسران موقع پر موجود ہیں. گھوسی کوتوالی حلقہ کے تحت پکڑی بزرگ گاؤں میں ہوئی اس واردات میں پولس کو آشنائی میں قتل کے ثبوت ملے ہیں. پولس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حاصل ثبوت کی بنا پر جلد ہی قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائے گا.
بائٹ. انوراگ آریہ ، ایس پی، مئو
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950
Conclusion: