ETV Bharat / city

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی: قاضی شہر لکھنؤ - etv bharat news

ادارہ شریعہ فرنگی محل سے سنی مرکزی رویت ہلال کمیٹی فرنگی محل کے صدر قاضی شہر لکھنؤ مفتی ابو العرفان میاں فرنگی محلی نے اعلان کیا ہے کہ آج بتاریخ 11جون 2021ء بروز جمعہ مطابق 29 شوال المکرم 1442ھ کو ذی القعدہ کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی۔ لہذا 13 جون2021 دن اتوار کو ذی القعدہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

The moon of the month of Dhi Al-Qaeda has not been confirmed - Qazi City Lucknow
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی - قاضی شہر لکھنؤ
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 10:30 PM IST

شیعہ چاند کمیٹی کے صدر مولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ 29 شوال بمطابق 11 جون 2021 کو ذی القعدہ کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ لہٰذا 13 جون 2021 کو ذی القعدہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور ولادت امام رضاؑ 23 جون 2021 کو ہو گی۔

The moon of the month of Dhi Al-Qaeda has not been confirmed
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی تصدیق نہیں ہوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.