ETV Bharat / city

پالیتھین کے خلاف بیداری مہم - پالیتھین کے خلاف بیداری مہم

بارہ بنکی کی سماجی تنظیم زندگی فاؤنڈیشن نے پالیتھین کے خلاف لوگوں کو بیدارکرنے کے لیے مریضوں کو کپڑے کے جھولے میں پھل تقسیم کئے گئے۔

SDM giving the patient a fruit kit
ایس ڈی ایم مریض کو پھلوں کی کٹ دیتے ہوئے
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 5:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زنانہ ہسپتال میں سماجی تنظیم زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے پالیتھین کے خلاف لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ہر ماہ کی دس تاریخ کو مریضوں میں پھل تقسیم کرتی ہے.

زندگی فاؤنڈیشن کی پالیتھین کے خلاف بیداری مہم

اس ماہ بھی تنظیم کی جانب سے پالیتھین کے خلاف بیداری مہم چلانے کے لیے مریضوں کو کپڑوں کے جھولوں میں پھل اور غزائیہ کی اشیاء تقسیم کئے گئے.

زندگی فاؤنڈیشن کے اس اقدام کی انتظامیہ نے بھی تعریف کی.

زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے پھل تقسیم کرنے مہمان خصوصی کے طور پر آئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ اس سے ہماری مہم کو بھی تقویت ملے گی.

Intro:بارہ بنکی کی سماجی تنظیم زندگی فاؤنڈیشن نے پالیتھین کے خلاف لوگوں کو بیدار کرنے کے خاص پہل کی. زندگی فاؤنڈیشن نے اس دفعہ مریضوں کو پھل کپڑے کے جھولے میں تقسیم کئے. تاکہ ہسپتال کے مریض بیدار ہوں اور سنگل یوز پلاسٹک کا استعمال ختم ہو.

Body:بارہ بنکی کے زنانہ ہسپتال میں زندگی فاؤنڈیشن ہر ماہ کی دس تاریخ کو مریضوں میں پھل تقسیم کرتی ہے. اس ماہ تنظیم کی جانب سے پالیتھین کے خلاف بیداری مہم چلانے کے لئے مریضوں کو خاص جھولوں میں پھل اور غزائیا کی اشیہ تقسیم کئے گئے. ساتھ مریضوں سے کہا گیا کہ وہ پلاسٹک کی تھیلیوں کا استعمال نہ کریں. زندگی فاؤنڈیشن کی اس پہل کی انتظامیہ نے بھی تعریف کی. پھل تقسیم کرنے محمان خسوسی کے طور پر آئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ اس سے ہماری مہم کو بھی مدد ملے گی.
بائیٹ ظہیر انجم خاں، صدر زندگی فاؤنڈیشن، کالی ہاف جیکیٹ میں
بائیٹ منجیت سنگھ دھامی، رکن زندگی فاؤنڈیشن، نیلے کوٹ میں
بائیٹ ابھئے کمار پانڈے،ایس ڈی ایم نیلی فل جیکیٹ میں بڑا چشمہ لگائے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.