پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سئی صوبیدار کا پوروا باشندہ ملکھان پٹیل شراب پینے کا عادی ہے۔ اس نے اتوار کی رات اپنی ماں پریما دیوی(70) کی ڈنڈوں سے پیٹ۔پیٹ کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پریما دیوی ملکھان پٹیل کے ساتھ رہتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتا ر کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
شرابی نے ماں کو پیٹ۔پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارا - اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے نواب گنج علاقے میں ایک شرابی نے اپنی عمر رسیدہ ماں کو ڈنڈوں سے پیٹ۔پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سئی صوبیدار کا پوروا باشندہ ملکھان پٹیل شراب پینے کا عادی ہے۔ اس نے اتوار کی رات اپنی ماں پریما دیوی(70) کی ڈنڈوں سے پیٹ۔پیٹ کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پریما دیوی ملکھان پٹیل کے ساتھ رہتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتا ر کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
RegionalPosted at: Feb 3 2020 5:43PM
شرابی نے ماں کو پیٹ۔پیٹ کر موت کے گھاٹ اتارا
پرتاپ گڑھ:03 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے نواب گنج علاقے میں ایک شرابی نے اپنی عمر رسیدہ ماں کو ڈنڈوں سے پیٹ۔پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سئی صوبیدار کا پوروا باشندہ ملکھان پٹیل شراب پینے کا عادی ہے۔ اس نے اتوار کی رات اپنی ماں پریما دیوی(70) کی ڈنڈوں سے پیٹ۔پیٹ کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پریما دیوی ملکھان پٹیل کے ساتھ رہتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ملزم کو گرفتا ر کر کے جیل بھیج دیا ہے۔
یواین آئی۔ولی
Conclusion:
TAGGED:
اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ