ETV Bharat / city

ضلع مجسٹریٹ و ایس پی نے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا - بہرائچ امتحانی مرکز کا جائزہ

بہرائچ ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار اور پولیس کپتان ڈاکٹر گورو گروور نے آج ہائی اسکول و انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات کے پہلے روز ہی ضلع بہرائچ کے امتحانی مراکز کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے متعدد امتحانی مراکز کا معائنہ کیا۔

The district magistrate and sp Inspected the exam centers in bahraich up
ضلع مجسٹریٹ و ایس پی نے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:37 PM IST

اس دوران ضلع مجسٹریٹ نے کمروں میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے اور وائس ریکارڈر پر بھی نگاہ ڈالی۔

ضلع مجسٹریٹ و ایس پی نے امتحانی مراکز کا معائنہ کیا

غور طلب ہے کہ اترپردیش میں ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔ 87 مراکز میں تقریبا 54696 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر پوری طرح عمل کیا جارہا ہے تمام مراکز سی سی ٹی وی کیمروں سے آراستہ ہیں، بغیر نقل کیے 100 فیصد امتحانات شفافیت کا خیال رکھتے ہوئے کرائے جارہے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.