ETV Bharat / city

خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں دس روزہ عرس کا آغاز

بریلی میں واقع خانقاہِ عالیہ نیازیہ کے بانی حضرت شاہ نیاز بے نیاز کا سالانہ عرس منایا جا رہا ہے۔ دس روزہ عرس کا آغاز شہر کی نو محلہ مسجد میں پرچم کشائی کی رسم کے ساتھ کیا گیا۔

Khanqah E Aalia Niazia - Bareilly
خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں دس روزہ عرس کا آغاز
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 8:56 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی شہر کے خواجہ قطب علاقے میں واقع خانقاہ عالیہ نیازیہ میں عرس کے آغاز کے ساتھ پرچم بھی بلند کیا گیا۔ غور طلب ہے کہ' تصوف کے سلسلہ سے وابستہ خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں سالانہ دس روزہ عرس منایا جاتا ہے۔

خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں دس روزہ عرس کا آغاز

اسی دوران خواجہ غریب نواز کی شان میں قوّالی، نذر و نیاز کے علاوہ ملکی سطح کے فنکاروں اپنا اپنا کلام پیش کرتے ہیں۔ یہ عرس خانقاہ کی عظیم شخصیت حضرت شاہ نیاز بے نیاز کی شان میں ہر برس منایا جاتا ہے۔

Khanqah E Aalia Niazia - Bareilly
خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں دس روزہ عرس کا آغاز

تصوف کے سلسلہ کے مراکز میں سے ایک بریلی میں واقع خانقاہِ عالنیہ نیازیہ کے بانی عظیم صوفی برزگ قطبِ عالم مولانا حضرت شاہ نیاز بے نیاز قادری چشتی کے دس روزہ عرس کا آغاز ہو گیا ہے یہ عرس دس دنوں تک جاری رہے گا۔

اس دوران عرس میں تمام تقریبات منعقد کیئے جائیں گے۔ بالخصوص قوالی کی تقریب میں عقیدت مندوں کی خاص شرکت ہوتی ہے۔ عرس کے تمام تقریبات اپنی پورے تزک و احتشام و قدیمی روایات کےساتھ خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت شاہ مہندی میاں قبلہ سجادہ نشین کی زیر سرپرستی میں منعقد کیئے جاتے ہیں۔

دس روزہ عرس میں مسلسل خانقاہی روایات کے مطابق لنگر جاری رہے گا۔ صبح روزانہ خانقاہ کے محفلِ خانہ میں قرآن خوانی کی روحانی محفل سجائی جائےگی اور رات میں بعد نمازِ عشاء بھارت کی مختلف ریاستوں سے آئے مشہور و معروف قوّال نے نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں اور زائرین اس سے فیضیاب ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں: میرٹھ: اسکالرشپ بدعنوانی کی جانچ کے لیے کمیٹی کی تشکیل

خاص طور پر یہاں قوالی میں صوفیانہ کلام پیش کیے جاتے ہیں۔ اس موقع پر آئے تمام زائرین چادرپوشی اور گلپوشی کرتے ہیں۔ عرس میں شرکت کے لیئے بھارت کے کونے کونے سے تمام مذاہب کے عقیدت مند شرکت کرنے کے لیے خانقاہِ عالیہ نیازیہ میں حاضری کے لیئے آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.